او کدھر گئے آرا یا پار ہوگا ۔۔ میں اپنی ٹانگ سے حکومت گرا دوں گا ۔۔ میں بجٹ پاس نہیں ہونے دوں گا میں بھاگنے نہیں دوں گا کدھر چھپ گئے یہ سارے مر جانے پٹواری جیالے راہیں تک رہے ہیں ان بھگوڑوں کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب آزار کشمیر الیکشن میں 33 حلقوں میں سے 8 میں اپنی اراکین کھڑا کر کے بلو رانی وہاں بھڑکے مار رہی ہے آزاد کشمیر کا وزیر اعظم جیالا ہو گا
یہ وہی ڈرامہ ہے جو گلگت میں مریم ٹویٹی نے کیا تھا وزیر اعلی نونی لیگ کا ہو گا گلگت میں کل 22 حلقے تھے جن میں الیکشن ہونا تھا جن میں صرف 6 حلقوں میں نونی لیگ نے اپنے کارکن کھڑے کیے اور وہاں مریم ٹویٹی جلسے آٹھ کر آئی کیوں کہ نئے سوٹ 8 سلوائے تھے یہ لطیفہ خوب مشہور ہوا اب یہ سب کچھ بلو رانی آزاد کشمیر میں کر رہی ہے