
گل بخاری ان دنوں بیرون ملک مقیم ہیں جبکہ انکے شوہر علی نادر پاکستان میں ہی ہیں۔اطلاعات کے مطابق علی نادر نے کسی صوفیہ چشتی نامی لڑکی سے دوستی کرلی اور وہ علی نادر کے ساتھ اس گھر میں رہنا شروع ہوگئی ہیں جو دراصل گل بخاری کی ملکیت ہے۔
معروف صحافی گل بخاری کا ایک ٹویٹ سامنے آیا جس میں وہ اپنے شوہر سے مخاطب تھیں اور کہنا تھا کہ تم نے اس سے جنسی فعل کرنے کیلئے میرے گھر کو استعمال کیا۔میرا گھر؟ تم نے اسکی میرے گھر میں میزبانی کی؟ دن اور رات وہ میرے گھر میں رہی کیونکہ میں جلاوطن تھی۔

ایک اور ٹویٹ گل بخاری نے کیا لیکن اسے بھی ڈیلیٹ کردیا جس میں اس نے کہا کہ گھر تباہ کرنیوالی صوفیہ چشتی، میرے شوہر سے کہہ رہی ہے کہ مجھے چھوڑ دے.. کیا افسوسناک شخصیت ہے


اگرچہ گل بخاری نے تو یہ ٹویٹ ڈیلٰٹ کردیا لیکن گل بخاری سوشل میڈیا پر چھائی رہیں اور سوشل میڈیا صارفین معنی خیزتبصرے کرتے رہے۔

گل بخاری کے مطابق اس نے ٹویٹس سوشل پریشر پر ڈیلیٹ کئے ہیں۔
گل بخاری نے مزید ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ میرے کمرے میں ہاتھی گھس آیا ہے۔۔ گل بخاری جسے ہاتھی کہتی رہیں اسکا نام صوفیہ چشتی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1646266176736051201 https://twitter.com/x/status/1646258975904604160
اس پر پی ٹی آئی سپورٹرز کا کہنا تھا کہ یاد کریں ماضی میں آپ عمران خان اور انکی اہلیہ سے متعلق کیسی زبان استعمال کرتی تھیں، آپ نے کن گھٹیاناموں سے عمران خان کی اہلیہ کو پکارا، اس پر تہمتیں لگائیں، طلاق کی جھوٹی افواہیں پھیلائیں اور اب آپ اس حال میں ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1646376559589175297 https://twitter.com/x/status/1646404755198210049 https://twitter.com/x/status/1646408802483273728 https://twitter.com/x/status/1646406817486983170 https://twitter.com/x/status/1646325917910806528
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/gulbujkhahasia.jpg