گزشتہ 16 ماہ ن لیگ کی حکومت نہیں تھی تو کس کی تھی؟

irfan1h1h121.jpg

ن لیگ کے سینئر رہنماعرفان صدیقی نے گزشتہ روز ماریہ میمن کے شو میں کہا کہ وزیر اعظم کا تعلق اگر ن لیگ سے تھا تو اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ وہ ن لیگ کی حکومت تھی۔

انہوں نے مزید کہا کہ ن لیگ کی حکومت 2018 میں ختم ہو گئی تھی اور اس کے بعد آج تک ہماری حکومت نہیں ہے- پچھلی حکومت کو ن لیگ کی حکومت کہنا تاریخ کی غلطی بھی ہے اور حقائق کی غلطی بھی ہے! - سینیٹر عرفان صدیقی
https://twitter.com/x/status/1696057535315300372
عرفان صدیقی کے اس بیان پر سوشل میڈیا صارفین نے دلچسپ تبصرے کئے کسی نے کہا کہ اپنے مقدمات ختم کرواکر جان چھڑوانے کا یہ اچھا طریقہ ہے تو کسی نے کہا کہ کیا عرفان صدیقی پاکستانیوں کو بیوقوف اور احمق سمجھتے ہیں؟
irhdhh111.jpg

اسداللہ خان نے عرفان صدیقی کا کلپ شئیر کرتے ہوئے طنز کیا کہ ہم شہباز شریف کو جانتے تک نہیں، ہم تو خود اسے ڈھونڈ رہے ہیں جس نے بجلی مہنگی کی
https://twitter.com/x/status/1695887468346720613
فوادچوہدری نے اس پر ردعمل دیا کہ مسلم لیگ ن نے اربوں روپے کی کرپشن کے مقدمات ختم کرانے کے لیے دفاتر کا سہارا لیا اور اب وہ اپنی 16 ماہ کی بدانتظامی کا بوجھ کیئر ٹیکرز پر ڈالنا چاہتے ہیں، لیکن کیا واقعی وہ سمجھتے ہیں کہ پاکستان کے لوگ اتنے سادہ لوح ہیں؟
https://twitter.com/x/status/1696056148565410033
قراۃ العین نے تبصرہ کیا کہ عرفان صدیقی کے کہنے کا مطلب یہ ہے کہ ان 16 ماہ کا برڈن اکیلے نواز لیگ نہیں اٹھائے گی۔۔پی پی ،ایم کیو ایم اور جے یو آئی ف سمیت درجن بھر جماعتیں برابر کی حصے دار ہیں۔۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1695889974996951093
میاں شریف نواز شریف کے باپ تھے لیکن نواز شریف ان کے بیٹے نہیں تھے ! عرفان صدیقی ۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1695845569606844805
صبیح کاظمی نے کہا کہ لو جی اینٹی اسٹیبلشمنٹ بیانیہ کا آغاز شروع ہوچکا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1696008717773516932
ایک سوشل میڈیا صارف نے اس پر کہا کہ یہ ایسے ہی ہے جیسے شہباز شریف نے کہا تھا کہ یہ بینک اکاونٹ میرا ہے لیکن اس میں جو رقم ٹرانسفر ہوتی رہی اس کا مجھے علم نہیں
https://twitter.com/x/status/1696052399465746435
صدیق جان نے اس پر کہا کہ اگر حکومت ن لیگ کی نہیں تھی تو پھر کس کی تھی؟ عوام کس سے اس تباہی کی جواب طلبی کرے؟
https://twitter.com/x/status/1696048898643521609
 
bahmad

Minister (2k+ posts)
..... kutta 🐕 bhi JB apnye Malik Ka khatha ha Tu USS sy faithful rehtha ha ajj Ky politicians, iss jaisye lifaffa journalist, for sale judiciary aur media ky zameer farosh logg iss kuttye 🐕 sy bhi gye guzrye Han Jo iss country sy kha KR issi ki roots KO breakup KR rahye Han aur breakup krnye walouin Ka sathh daitye Han.......
 
Dr Adam

President (40k+ posts)

نونیوں سمیت پاکستان کے چَھٹے ہوئے بدمعاشوں اور ڈاکوؤں کی
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
irfan1h1h121.jpg

ن لیگ کے سینئر رہنماعرفان صدیقی نے گزشتہ روز ماریہ میمن کے شو میں کہا کہ وزیر اعظم کا تعلق اگر ن لیگ سے تھا تو اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ وہ ن لیگ کی حکومت تھی۔

انہوں نے مزید کہا کہ ن لیگ کی حکومت 2018 میں ختم ہو گئی تھی اور اس کے بعد آج تک ہماری حکومت نہیں ہے- پچھلی حکومت کو ن لیگ کی حکومت کہنا تاریخ کی غلطی بھی ہے اور حقائق کی غلطی بھی ہے! - سینیٹر عرفان صدیقی
https://twitter.com/x/status/1696057535315300372
عرفان صدیقی کے اس بیان پر سوشل میڈیا صارفین نے دلچسپ تبصرے کئے کسی نے کہا کہ اپنے مقدمات ختم کرواکر جان چھڑوانے کا یہ اچھا طریقہ ہے تو کسی نے کہا کہ کیا عرفان صدیقی پاکستانیوں کو بیوقوف اور احمق سمجھتے ہیں؟
irhdhh111.jpg

اسداللہ خان نے عرفان صدیقی کا کلپ شئیر کرتے ہوئے طنز کیا کہ ہم شہباز شریف کو جانتے تک نہیں، ہم تو خود اسے ڈھونڈ رہے ہیں جس نے بجلی مہنگی کی
https://twitter.com/x/status/1695887468346720613
فوادچوہدری نے اس پر ردعمل دیا کہ مسلم لیگ ن نے اربوں روپے کی کرپشن کے مقدمات ختم کرانے کے لیے دفاتر کا سہارا لیا اور اب وہ اپنی 16 ماہ کی بدانتظامی کا بوجھ کیئر ٹیکرز پر ڈالنا چاہتے ہیں، لیکن کیا واقعی وہ سمجھتے ہیں کہ پاکستان کے لوگ اتنے سادہ لوح ہیں؟
https://twitter.com/x/status/1696056148565410033
قراۃ العین نے تبصرہ کیا کہ عرفان صدیقی کے کہنے کا مطلب یہ ہے کہ ان 16 ماہ کا برڈن اکیلے نواز لیگ نہیں اٹھائے گی۔۔پی پی ،ایم کیو ایم اور جے یو آئی ف سمیت درجن بھر جماعتیں برابر کی حصے دار ہیں۔۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1695889974996951093
میاں شریف نواز شریف کے باپ تھے لیکن نواز شریف ان کے بیٹے نہیں تھے ! عرفان صدیقی ۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1695845569606844805
صبیح کاظمی نے کہا کہ لو جی اینٹی اسٹیبلشمنٹ بیانیہ کا آغاز شروع ہوچکا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1696008717773516932
ایک سوشل میڈیا صارف نے اس پر کہا کہ یہ ایسے ہی ہے جیسے شہباز شریف نے کہا تھا کہ یہ بینک اکاونٹ میرا ہے لیکن اس میں جو رقم ٹرانسفر ہوتی رہی اس کا مجھے علم نہیں
https://twitter.com/x/status/1696052399465746435
صدیق جان نے اس پر کہا کہ اگر حکومت ن لیگ کی نہیں تھی تو پھر کس کی تھی؟ عوام کس سے اس تباہی کی جواب طلبی کرے؟
https://twitter.com/x/status/1696048898643521609
نمک حرام،۲۰۱۸ میں بھی تیرے انہی بہنویوں کی حکومت تھی جسے تم نے ۲۰۲۳ میں بھی اپنی بہن دی تھی
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
irfan saddiqi yani vaddae jaida changar.. urf marasi e khaas of nwaz sharif... purana madar frosh
 
Back
Top