گرپتونت سنگھ کو قتل کرنے کی ناکام سازش،امریکا میں را اہلکار پر فرد جرم عائد

3gurparsisnnyccharegd.png

مودی سرکار کی سکھوں کے خلاف سازشیں جاری ہیں, امریکی محکمہ انصاف نے سکھ فار جسٹس کے کونسل گرپتونت سنگھ پنوں کو قتل کرنے کی ناکام سازش کے الزام میں بھارت کی خفیہ ایجنسی را کے اہلکار وکاش یادو پر فرد جرم عائد کردی,گرپتونت سنگھ پنوں نے کہا وکاش یادو کو احکامات بھارت کی قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوول نے دیے تھے۔

گرپتونت سنگھ پنوں نے بولے را کے افسر یادو پر فرد جرم عائد کیا جانا اس بات کا ثبوت ہے کہ مودی سرکار امریکا کی خودمختاری کو چیلنج کرنے اور خالصتان نواز شخص کی زندگی اور آزادی کو خطرات سے دوچار کرنے کے نتائج بھگتے گی,مودی حکومت انہیں امریکا اور کینیڈا میں اپنی پراکیسز کے زریعے قتل کرنے کی سازش جاری رکھی ہوئے ہے مگر وہ اس کی پرواہ نہ کرتے ہوئے خالصتان کے لیے ریفرنڈم کا انعقاد جاری رکھیں گے۔


امریکی اٹارنی ڈیمیئن ویلیمز کا کہنا ہے امریکی شہری کو امریکی سرزمین پر قتل کرنے کی ناکام سازش پر پچھلے سال انڈین امریکن نکھل گپتا پر الزام عائد کیا گیا تھا مگر وہ تنہا نہیں تھا,بھارتی حکومت کے ملازم وکاش یادو نے سازش کا منصوبہ بھارت میں بیٹھ کر بنایا تھا، اسی نے گپتا کو احکامات دیے تھے کہ پنوں کو قتل کرنے کے لیے اجرتی قاتل بھرتی کیا جائے۔

انہوں نے کہا یہ مقدمہ ان تمام لوگوں کے لیے وارننگ ہونا چاہیے جو امریکی شہریوں کو نقصان پہنچانا اور خاموش کرنا چاہتے ہیں، اس بات کی پرواہ کیے بغیر کہ ملزم کون ہے اور کہاں ہے، اسے جواب دہ بنایا جائے گا۔

4 ہفتے قبل سکھ رہنما کے قتل کے الزام میں بھارت کیخلاف امریکا میں مقدمہ درج کیا تھا۔ رہنما سکھ فار جسٹس گرپتونت سنگھ پنوں کی جانب سے ہی اپنے قتل کی سازش کے الزام میں بھارتی حکومت کے خلاف امریکا میں مقدمہ درج کیا گیا
 

Raiwind-Destroyer

Prime Minister (20k+ posts)
Nawaz Randi ka bacha and nappak fooj call him self Punjabi and now standing with Punjabi killers

That's the true face of Randi ke auald nawaz and napak fooj they use Punjabi when they want

Gandu nawqz used Punjabi card


 
Last edited:

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Indian RAW is killing people in Pakistan too but ISI is too busy in launching crackdown on a political party
 

Back
Top