گرفتاری سے بچنے کیلئے عدالت واپس جانے پر مریم کے فوادچوہدری پر طنزیہ وار

fawadajaa.jpg

پی ٹی آئی رہنما فوادچوہدری کو آج اسلام آباد ہائیکورٹ سے ضمانت مل گئی ، ضمانت ملتے ہی فوادچوہدری عدالت سے باہر آئے تو پولیس نےا نہیں گرفتار کرنیکی کوشش کی جس پر فوادچوہدری بھاگ کر واپس عدالت چلے گئے۔

فواد چوہدری گاڑی میں سوار ہو رہے تھے جس دوران اے ٹی ایس اہلکار انہیں گرفتار کرنے آئے ۔ فوادچوہدری کی گرفتاری میں ناکامی پر مریم نواز طنز پر اتر آئیں۔

اپنے ٹوئٹر پیغام میں مریم نواز نے فوادچوہدری پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ دیکھا سُنا اور پڑھا تو یہ تھا کہ سیاسی لیڈران اور کارکنان گھبراتے نہیں، نظریے کے لیے بہادری سے گرفتاریاں پیش کرتے ہیں، حوصلے سے قید وبند کا سامنا کرتے ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ بڑی سے بڑی قربانی دینے سے گریز نہیں کرتے، نا قابلِ تلافی نقصانات برداشت کرتے ہیں ۔
https://twitter.com/x/status/1658443253224734721
پی ٹی آئی رہنماؤں پر طنز کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک انقلابی جماعت ایسی بھی آئی جس نے ڈر کے مارے ٹانگ پر پلستر چڑھانے، سر پر بالٹیاں رکھنے،ویل چیرز پر بیٹھ جانے، اسپتالوں، کورٹ روموں اور باتھ روموں میں چھپ جانے اور جوتیاں چھوڑ کر دوڑیں لگانے کی نئی تاریخ رقم کی۔
 
KPKInsafian

Senator (1k+ posts)

اے نفسیاتی و ذہنی غلاموں میں گھری گھمنڈی عورت تمہارے باپ نے تمہیں گروی رکھوایا تھا جب وہ بھاگا تھا اور وہاں بیٹھ کر اپنی سگی ماں کو کارگو کردیا تھا کیا کردیا تھا ؟ جی کارگو کردیا تھا
 
Eigle

Senator (1k+ posts)
Iss say pahlay Kabhi Kutti choroon say iss tarhan nahee milee. Aaj say pahlay pakarnay waloo may kuch ghairat aur insaniat hoti thi. Itnay giray howay nahee hota thay.
 
Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
ارے او چلتر اور بدکردار عورت مریم قطری، اپنے بیغیرت باپ اور بد نسل بھائیوں کو دیکھ، جن کی پاکستان واپسی کا سن کر ہی پھٹ جاتی ہے۔
اگر اتنے ہی بہادر اور غیرتمند ہیں تو تم جیسی بدکردار بدچلن عورت کو ملاؤں اور بیغیرت چچا کے حوالے کر کے خود لن دن میں کتے والی زندگی گزار رہے ہیں۔ کیونکہ وہاں جب بھی باہر نظر آتے ہیں قوم ان کی کتے والی کر دیتی ہے۔
 
NCP123

Minister (2k+ posts)
fawadajaa.jpg

پی ٹی آئی رہنما فوادچوہدری کو آج اسلام آباد ہائیکورٹ سے ضمانت مل گئی ، ضمانت ملتے ہی فوادچوہدری عدالت سے باہر آئے تو پولیس نےا نہیں گرفتار کرنیکی کوشش کی جس پر فوادچوہدری بھاگ کر واپس عدالت چلے گئے۔

فواد چوہدری گاڑی میں سوار ہو رہے تھے جس دوران اے ٹی ایس اہلکار انہیں گرفتار کرنے آئے ۔ فوادچوہدری کی گرفتاری میں ناکامی پر مریم نواز طنز پر اتر آئیں۔

اپنے ٹوئٹر پیغام میں مریم نواز نے فوادچوہدری پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ دیکھا سُنا اور پڑھا تو یہ تھا کہ سیاسی لیڈران اور کارکنان گھبراتے نہیں، نظریے کے لیے بہادری سے گرفتاریاں پیش کرتے ہیں، حوصلے سے قید وبند کا سامنا کرتے ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ بڑی سے بڑی قربانی دینے سے گریز نہیں کرتے، نا قابلِ تلافی نقصانات برداشت کرتے ہیں ۔
https://twitter.com/x/status/1658443253224734721
پی ٹی آئی رہنماؤں پر طنز کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک انقلابی جماعت ایسی بھی آئی جس نے ڈر کے مارے ٹانگ پر پلستر چڑھانے، سر پر بالٹیاں رکھنے،ویل چیرز پر بیٹھ جانے، اسپتالوں، کورٹ روموں اور باتھ روموں میں چھپ جانے اور جوتیاں چھوڑ کر دوڑیں لگانے کی نئی تاریخ رقم کی۔
you rats, your father is still in London.....this will also be written in history and your charecter will also be written clealry in history........
 
bahmad

Minister (2k+ posts)
fawadajaa.jpg

پی ٹی آئی رہنما فوادچوہدری کو آج اسلام آباد ہائیکورٹ سے ضمانت مل گئی ، ضمانت ملتے ہی فوادچوہدری عدالت سے باہر آئے تو پولیس نےا نہیں گرفتار کرنیکی کوشش کی جس پر فوادچوہدری بھاگ کر واپس عدالت چلے گئے۔

فواد چوہدری گاڑی میں سوار ہو رہے تھے جس دوران اے ٹی ایس اہلکار انہیں گرفتار کرنے آئے ۔ فوادچوہدری کی گرفتاری میں ناکامی پر مریم نواز طنز پر اتر آئیں۔

اپنے ٹوئٹر پیغام میں مریم نواز نے فوادچوہدری پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ دیکھا سُنا اور پڑھا تو یہ تھا کہ سیاسی لیڈران اور کارکنان گھبراتے نہیں، نظریے کے لیے بہادری سے گرفتاریاں پیش کرتے ہیں، حوصلے سے قید وبند کا سامنا کرتے ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ بڑی سے بڑی قربانی دینے سے گریز نہیں کرتے، نا قابلِ تلافی نقصانات برداشت کرتے ہیں ۔
https://twitter.com/x/status/1658443253224734721
پی ٹی آئی رہنماؤں پر طنز کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک انقلابی جماعت ایسی بھی آئی جس نے ڈر کے مارے ٹانگ پر پلستر چڑھانے، سر پر بالٹیاں رکھنے،ویل چیرز پر بیٹھ جانے، اسپتالوں، کورٹ روموں اور باتھ روموں میں چھپ جانے اور جوتیاں چھوڑ کر دوڑیں لگانے کی نئی تاریخ رقم کی۔

Mariyam trying to say like my dumbu dad he was scared from jail that's the reason he played trick with court and left country as a patient now he's enjoying burgur in KFC, .....
 
Back
Top