گاڑیوں کی ڈیلیوری میں تاخیر،حکومت کا آٹو کمپنیوں پرجرمانہ عائد کرنے کافیصلہ

13auto.jpg

حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا، جو کار ساز کمپنیاں بکنگ کے دو ماہ کے اندر صارفین کو گاڑی فراہم کرنے میں ناکام ہوں گی ان پر بڑا جرمانہ عائد کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق سجاد حسین طوری کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کا اجلاس ہو جس میں وزارت صنعت و پیداوار کے ایڈیشنل سیکرٹری نے کمیٹی ممبران کو بریفنگ دی۔

بریفنگ کے دوران وزارت صنعت و پیداوار کے ایڈیشنل سیکرٹری نے بتایا کہ نئی آٹو پالیسی کے تحت حکومت ان کار سازوں پر جرمانہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو بکنگ کے بعد دو ماہ کے اندر صارفین کو گاڑی فراہم کرنے میں ناکام رہتے ہیں۔

ایڈیشنل سیکرٹری کا مزید کہناتھا کہ یہ فیصلہ آئندہ بجٹ کے بعد 2021 میں نافذ العمل ہوگا۔

میٹنگ کے دوران، انجینئرنگ ڈیولپمنٹ بورڈ (EDB) نے یہ بھی کہا کہ جو آٹو کمپنیاں جو گاڑیوں کی ڈیلیوری کو دو ماہ سے زیادہ کے لیے ملتوی کرتی ہیں ان پر 3% زیادہ کائبور (KIBOR) عائد کیا جائے گا۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
لوہار ہائی کورٹ کا حکومت کے اس فیصلے پر پیشگی اسٹے دینے کا فیصلہ
13auto.jpg

حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا، جو کار ساز کمپنیاں بکنگ کے دو ماہ کے اندر صارفین کو گاڑی فراہم کرنے میں ناکام ہوں گی ان پر بڑا جرمانہ عائد کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق سجاد حسین طوری کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کا اجلاس ہو جس میں وزارت صنعت و پیداوار کے ایڈیشنل سیکرٹری نے کمیٹی ممبران کو بریفنگ دی۔

بریفنگ کے دوران وزارت صنعت و پیداوار کے ایڈیشنل سیکرٹری نے بتایا کہ نئی آٹو پالیسی کے تحت حکومت ان کار سازوں پر جرمانہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو بکنگ کے بعد دو ماہ کے اندر صارفین کو گاڑی فراہم کرنے میں ناکام رہتے ہیں۔

ایڈیشنل سیکرٹری کا مزید کہناتھا کہ یہ فیصلہ آئندہ بجٹ کے بعد 2021 میں نافذ العمل ہوگا۔

میٹنگ کے دوران، انجینئرنگ ڈیولپمنٹ بورڈ (EDB) نے یہ بھی کہا کہ جو آٹو کمپنیاں جو گاڑیوں کی ڈیلیوری کو دو ماہ سے زیادہ کے لیے ملتوی کرتی ہیں ان پر 3% زیادہ کائبور (KIBOR) عائد کیا جائے گا۔

duffer government all world chip shortages same problem khotty ka bachaaa
 
Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
13auto.jpg

حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا، جو کار ساز کمپنیاں بکنگ کے دو ماہ کے اندر صارفین کو گاڑی فراہم کرنے میں ناکام ہوں گی ان پر بڑا جرمانہ عائد کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق سجاد حسین طوری کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کا اجلاس ہو جس میں وزارت صنعت و پیداوار کے ایڈیشنل سیکرٹری نے کمیٹی ممبران کو بریفنگ دی۔

بریفنگ کے دوران وزارت صنعت و پیداوار کے ایڈیشنل سیکرٹری نے بتایا کہ نئی آٹو پالیسی کے تحت حکومت ان کار سازوں پر جرمانہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو بکنگ کے بعد دو ماہ کے اندر صارفین کو گاڑی فراہم کرنے میں ناکام رہتے ہیں۔

ایڈیشنل سیکرٹری کا مزید کہناتھا کہ یہ فیصلہ آئندہ بجٹ کے بعد 2021 میں نافذ العمل ہوگا۔

میٹنگ کے دوران، انجینئرنگ ڈیولپمنٹ بورڈ (EDB) نے یہ بھی کہا کہ جو آٹو کمپنیاں جو گاڑیوں کی ڈیلیوری کو دو ماہ سے زیادہ کے لیے ملتوی کرتی ہیں ان پر 3% زیادہ کائبور (KIBOR) عائد کیا جائے گا۔
جب جاہل لوگوں کو سیکرٹری کے عہدے دیے جائے گے تو ایسے ہی فیصلے ہونگے۔
اس ایڈیشنل سیکرٹری کو فارغ کر دینا چاہیے۔
اس طرح کے بیانات اور فیصلے صرف رشوت بٹورنے کے لیے ہوتے ہیں۔

پوری دُنیا کی انڈسٹری چپ اور سپلائی چین سے مُتاثر ہے، یہ بابو اپنی الگ دُنیا میں رہ رہے ہیں
 
Summy100

New Member

جی بلکل، جیسے پہلے تو ھمیشہ وقت پر ڈلیوری ہوتی تھی نہ۔ اور ویسے بھی یہ بھی یہ فیصلہ آیندہ بجٹ کے بعد نافذ ہو گا
 
Back
Top