The Sane
Chief Minister (5k+ posts)
آپ اپنا حق لندن کے غداروں پر دو حروف بھیج کر پورا کریںمیں نے اپنا حق ادا کیا ہے۔ لیکن ایڈمن بالکل خاموش ہے۔
یہ لمحہ فکریہ ہے
آپ اپنا حق لندن کے غداروں پر دو حروف بھیج کر پورا کریںمیں نے اپنا حق ادا کیا ہے۔ لیکن ایڈمن بالکل خاموش ہے۔
یہ لمحہ فکریہ ہے
شیرو صرف شیرو کی زبان ہی سمجھتے ہیںکھوتی لیگ کو کریڈیبلٹی سے کیا لینا دینا، وہاں جو لُچا وہ اُچا
لندن میں جو بیٹھا وہ جلد چوتھی بار آپکا وزیراعظم بنے گا۔آپ اپنا حق لندن کے غداروں پر دو حروف بھیج کر پورا کریں
یہ اعتراض تو کبھی کُپی صفدر نے نہیں کیا، آپ کیوں بلاوجہ اپنا دل جلا رہے ہیںVery sad on such a mean approach. Absolutely ridicules
کھوتا کھانے کے اثرات لازوال ہوتے ہیںلندن میں جو بیٹھا وہ جلد چوتھی بار آپکا وزیراعظم بنے گا۔
بلکل، نیازی نے انڈیا کا تو بیڑا غرق کر دیا ہے۔نواز شریف عمران خان سے ہزار گنا بہتر ہے۔
ملک کا بیڑا غرق کر دیا عمران خان نے۔
کھوتا کھانے کے اثرات لازوال ہوتے ہیں
لاتوں کی تو تنظیم سازی ہو چکیشیرو صرف شیرو کی زبان ہی سمجھتے ہیں
وہ کیا کہتے ہیں کہ لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے۔
صحیح فرمایا کھوتا جی، جیسے بڑے کھوتے کی تین حکومتیں ہوئیںکھوتے حقائق سمجھنے سے بالکل قاصر ہیں ۔
جھوٹ و فراڈ پر بنی حکومتیں ہمیشہ ناکام ہوتی ہیں
And this post is awarded trophy of ....... drumroll.......I agree with this but Logic and patwari don't go together, they are opposite like east and west, sun and the moon, good and bad and etc.....
ایک تو آپ ہیںیہ بتائیں کہ کتنے کروڑ لوگ بے روزگار ہوئے
کانپتی ٹانگوں پے نیکر نہئں پہنتے، اب آپ نیکر بدل لیںیہ باتیں سن کر ٹانگیں کانپ رہی ہیں؟
شیرو صرف شیرو کی زبان ہی سمجھتے ہیں
وہ کیا کہتے ہیں کہ لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے۔
Not even in your dreams dude ......لندن میں جو بیٹھا وہ جلد چوتھی بار آپکا وزیراعظم بنے گا۔
per aisi harkaton pa tu Nikar utarti haپاکستان تبدیل ہو چکا، اب آپ بھی نیکر اوپر کر لیں۔
خان صاحب کے بس میں ہوتا تو مجھے بھی بے روزگار کر دیتےایک تو آپ ہیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|