بے شک تھر میں بچے بھوک پیاس سے سوکھ کرجان دیتے رہے ،کراچی میں بے گھر غریب سڑکوں کے کنارے تڑپ تڑپ کر موت کو گلے لگاتے رہے، پاکستان کے روزے دار کیا امیر کیا غریب لوڈشیڈنگ کے مارے گھسیٹ گھسیٹ کر روزوں کے دن پورے کرتے رہے ، مہنگائی کا گراف آسمان کو چیرتا نامعلوم منزل کی طرف رواں دواں ،عید کے قریب آتے ہی وارداتوں میں ہوشربا اضافہ ، موتوں کے اعلان. ڈاکوؤں اور ڈاکٹروں کی لوٹ مار ،یہودی دوکانداروں کی من مانیاں اور سرکاری اہلکاروں کی نااہلی و کرپشن
ان عزابناک دنوں میں یکلخت ٹھنڈی ہوا کے جھونکے چلے اور سسکتی ہوئی جاں بلب روحوں کو جیسے ایک سکون کا لمحہ میسر آگیا
ہوا یوں کہ پاکستان پر قابض ایلینز نے عید کے دنوں میں ہماری قوم کی جان چھوڑ کر سلطنت شاہاں سعودی عریبیہ میں اپنے مالکوں کے ملک میں انکے تلووں تلے چند دن گزارنے کا فیصلہ کیا
نواز شریف ، شہباز شریف ،اسحاق ڈار ، مریم نواز ،حسین نواز،اور دیگر ایلینز پاکستان سے پرواز کر گئے الحمد للہ قوم کو ٹھنڈی ہوا بھی ملی اور بارش کے ساتھ ٹھنڈی میٹھی عید بھی
اے خدا انکو واپس مت لانا کیونکہ انکی نحوست زدہ باڈیز کے آنے سے گرمی کے ساتھ ساتھ سارے عذاب واپس آجاتے ہیں
اے اللہ انکو وہیں مقدس سرزمین میں دبا ڈال اگرچہ انکے سڑے وجود اس مقدس زمین کیلئے سخت ناقابل قبول ہونگے پر مولا ابوجہل بھی تو وہیں دفن ہوا تھا ، موجودہ بادشاہ بھی تو وہیں دفن ہوتے ہیں انکو بھی وہیں رکھنا یہاں ہم انکے بغیر بہت خوش ہیں ،،،آمین ثم آمین اے رب العلمین
(cry)(cry)(cry)