کیا 25 کروڑ لوگ بلوچستان کو گالی نہیں دینگے؟ حافظ حمداللہ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
کسی کا پیٹ کاٹ کر کسی دوسرے کا پیٹ بھرنا کونسی انسانیت ہے؟ 25 کروڑ عوام کے پیٹ کاٹ کر بلوچستان کا پیٹ بھرنا اور سڑک بنانا..

. کیا 25 کروڑ لوگ ڈیڑھ کروڑ لوگوں کو گالی نہیں دینگے کہ 'میرا پیسہ وہاں چلا گیا'؟ آپ نے پٹرول پر کم ہونے والا پیسہ بلوچستان کو دینگے، تو پھر لوگ بلوچستان کو گالی دینگے۔ اسلام آباد یہ احسان ہم پر نہ کرے۔ حافظ حمداللہ
https://twitter.com/x/status/1913312654648573971
چھبیسویں ترمیم : "مسلم لیگ ن نے مولانا فضل الرحمان سے منصور علی شاہ کو چیف جسٹس بنانے کا وعدہ کیا تھا مگر انہوں نے وعدہ خلافی کی"۔ حافظ حمداللہ

https://twitter.com/x/status/1913649060856385791

 

Back
Top