Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
شمالی کوریا میں بھی جیل میں قید لوگوں سے ملاقاتوں کو روکا نہیں جاتا، کیا ہم شمالی کوریا سے بھی آگے نکل چکے ہے؟
کس قانون کے تحت عمران خان سے خاندان کے افراد اور پارٹی رہنماووں کو ملنے نہیں دیا جارہا؟ ہم تنقید کریں گے، وہ ہمارا آئینی حق ہے، اس کا مطلب یہ نہیں کہ عمران خان تک رسائی روکی جائے۔ عمران خان کا خوف ان پر حاوی ہوچکا ہے، اس لیے ملاقاتوں کو سلسلہ غیرقانونی طور پر روک دیا گیا ہے!
https://twitter.com/x/status/1913108257524125764
Last edited by a moderator: