Enlightened10
Minister (2k+ posts)
کیا چیف جسٹس آصف کھوسہ نے سہی ڈیوٹی کی جج کے طور پر ، ووٹ کریں ، کمنٹس بھی دیں
- Featured Thumbs
- https://i.dawn.com/primary/2019/01/5c3c6563d60fd.jpg
PLEASE CAST YOUR VOTE ALSONope>.........
لفظ صحیح ہوتا ہے ، درست کرلیںکیا چیف جسٹس آصف کھوسہ نے سہی ڈیوٹی کی جج کے طور پر ، ووٹ کریں ، کمنٹس بھی دیں
I think this was one of the valid analysis. Yes. He was looking for a special legacy but it turned out be against him and made him controversial forever. He will be abused in the coming times too.No way..Justice Khosa only working on his personal glory.. politicized the higher judiciary and failed to reforms the corrupt judiciary system..Only he finished back log cases in HC..but also same no of cases newly registered..I was highly hopefull from him when he took charge..But he was waste of time.
Also he remained quiet when courts were opened on Saturday to give relief to Sharif family i.e for a powerful people not for poor ones. He unnecessary entangled his legs in Army Chief extension.اگر تو اس کی انتظامی سائڈ دیکھیں تو اس نے بہترین کام کیا ہے ، سوائے جج ارشد ملک والے معاملے کے اور پی آئی سی والے معاملے کے ، اس نے ایک سال میں پچاس ہزار مقدمات کو نبٹایا ، جعلی گواہیوں کے خلاف سخت مؤقف اپنایا ، ماڈل کورٹس میں بہترین کام کیا اس کام کو آگے بڑھانے کی ضرورت ہے ، پنجاب میں مقدمات اور عدالتوں کو ڈیجیٹائز کرنے کا جو کام ڈاکٹر سیف کے ساتھ مل کر جسٹس منصور نے کیا اس کو سپریم کورٹ تک لے جایا گیا ، اور پورے ملک میں پھیلایا جائے گا یہ بھی بہترین کام تھا
مگر کوالٹی آف جسٹس پر سوالیہ نشان ہی رہے بطور جج سپریم کورٹ کے ان کے فیصلے کوئی قابل فخر یا مضبوط قانونی بنیادوں پر نہیں تھے ، ثاقب نثار سے قدرے بہتر تھے مگر جب ثاقب نثار بلنڈرز کررہا تھا تو یہ خاموش رہے
Also he remained quiet when courts were opened on Saturday to give relief to Sharif family i.e for a powerful people not for poor ones. He unnecessary entangled his legs in Army Chief extension.
اور وہ بھی صرف شریفوں کے لئےکورٹس کا ہفتے کے دن کھلنا کوئی غیر معمولی واقعہ نہیں ہے
کورٹس کا ہفتے کے دن کھلنا کوئی غیر معمولی واقعہ نہیں ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|