justunjust
Politcal Worker (100+ posts)
اگر نو مئی کو پی ٹی آئی کے سوا کوئی اور لوگ کور کمانڈر ہاؤس پر حملہ کرتے تو پھر کیا ہوتا؟ کیا پھر بھی پولیس غائب رہتی؟ یہ انتہائی اہم سوال ہے۔
اگر اس کا جواب ہاں ہے تو نہ صرف یہ کریمنل غفلت ہوتی بلکہ ملک کے ساتھ غداری ہوتی۔ ن لیگ ، پولیس اور آرمی سب اسکے زمہ دار ہوتے۔
اور اگر اس کا جواب نہیں ہے تو پھر بھی یہ کریمنل غفلت ہے، کیونکہ اس غفلت کی وجہ سے سولہ لوگ شہید ہوئے۔ آرمی اور ملک کے خلاف شازش ہے کیونکہ آرمی کے ایکشن لینے کی وجہ سے عوام میں آرمی کے خلاف نفرت پیدا ہوئی ہے۔
نو مئی کو ن لیگ جانتی تھی کہ رینجرز عمران خان کو گرفتارکر نے لگیں ہیں۔ انہیں معلوم تھا کہ عوام میں اشتعال پیدا ہوگا۔ موقع سے فائدہ اٹھانا ان سے بہتر کوئی نہیں جانتا ۔ انہوں نے نہ نا صرف عوام کے اشتعال میں اضافہ کیا بلکہ پولیس کو بھی روکے رکھا تاکہ آرمی اور عمران خان کو دشمن بنایا جائے۔
کیا حافظ صاحب کو کہ یہ سب نظر نہیں آرہا اور بجائےنون لیگ اور پولیس کے خلاف ایکشن لینے کے وہ پی ٹی آئی کے پیچھے پڑ گئے اور پولیس کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لیا۔
آرمی کا پی ٹی آئی کے خلاف ایکشن ثابت کرتا ہے کہ چیف پی ٹی آئی کے خلاف بائیسڈ ہے

- Featured Thumbs
- https://i.dawn.com/primary/2020/04/5e89550464ec2.jpg