
سوشل میڈیا پر صدیق جان کی گرفتاری کی خبریں چل رہی ہیں جس کی صدیق جان نے تردید کی ہے۔
اس حوالے سے ایک ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر زیرگردش ہے لیکن یہ ویڈیو تحریک انصاف کے چئیرمین کی ہے جسے کراچی میں حلف برداری تقریب سے روکنے کیلئے گرفتار کیا جارہا ہے۔
اپنی گرفتاری کی خبروں پر صدیق جان کا بھی ردعمل سامنے آگیا ہے انکا کہنا تھا کہ بہت سے دوستوں کی کالز آ رہی ہیں، میری گرفتاری کے حوالے سے خبر درست نہیں، ابھی تک تو گرفتار نہیں ہوا
https://twitter.com/x/status/1660974561318371331
انہوں نے مزید کہا کہ جو دوست کالز کررہے ہیں، فکر مند ہیں۔ان کا مشکور ہیں
صدیق جان نے دعا کی کہ اللہ کریم اس یزیدی دور میں سب کو ظلم، جبر اور تشدد سے محفوظ رکھے
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/sdaqjahshasi.jpg