کیا واقعی الیکشن ایکٹ پر صدر عارف علوی نے دستخط کئے؟

facth1111h21.jpg

حامد میر نے جیو نیوز کے شو نیا پاکستان میں دعوی کیا کہ عارف علوی نے بغیر پڑھے الیکشن ایکٹ پر دستخط کئے

انہوں نے مزید کہا کہ صدر مملکت اس لئے الیکشن کی تاریخ کا اعلان نہیں کر رہے کہ وہ آئین سے متصادم الیکشن ایکٹ کےترمیمی قانون پر دستخط کر چکے ہیں
https://twitter.com/x/status/1700572876359847937
بلاگر احمد وڑائچ نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ سر حامد میر صاحب ویسے الیکشن ایکٹ پر دستخط کے وقت صدر عارف علوی حج کیلئے مکہ مکرمہ تھے، دستخط قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے کیے، آپ عظیم صحافی ہیں، لازمی پتہ ہو گا
https://twitter.com/x/status/1700574354462093644
انہوں نے مزید کہا کہ آپ کو اپنے جیو کی خبر ہی دیکھ لیں بھلا

فیک نیوز پر نظر رکھنے والے ایکس ااکاؤنٹ کا کہنا تھا کہ حامد میر نے جیو نیوز کے شو نیا پاکستان میں دعوی کیا کہ عارف علوی نے بغیر پڑھے الیکشن ایکٹ پر دستخط کیے، حالانکہ الیکشن ایکٹ پر دستخط اس وقت قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے کیے تھے
https://twitter.com/x/status/1700731974988530035
 

Back
Top