Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/YjxKvmT.jpg
کیا فائدہ اگر آپ کی برادری والے نواز شریف کو ۵۰ روپے کے اسٹامپ پر لندن فرار کر وا دیں؟
کیا فائدہ اگر آپ کی برادری والے نواز شریف کو ۵۰ روپے کے اسٹامپ پر لندن فرار کر وا دیں؟
Dr Sahibمیں اس پائی جان کو ھولے لیول کا پٹواری سمجھتا تھا لیکن یہ تو ہائی لیول کا پٹواری نکلا
ان کے کرتوتوں پر بڑے ڈنڈے پڑنے ہیں بھئی ان ججوں کو جہنم کے دروغے سے
کیک اور چاء کا صحیح مجا ان کو وہاں آئے گا
Breaking news: Pakistan went 24 places up in corruption since Mr clean took over ---
Published in your Jang Geo Patwari News?Breaking news: Pakistan went 24 places up in corruption since Mr clean took over ---
Transparency International Latest report Just published.
See The transparency international website PutwariPublished in your Jang Geo Patwari News?
اس کے بعد کوی قومی خزانے پر بری نظر نہیں ڈالے گا یہ فایدہ ہو گا۔ویسے یہ بندہ جج بننے کے قابل تھا؟جسے مجرموں کو جیل میں ڈاانے سے الرجی ہے۔اسے ٹھیک سے بتانے کے لیے اس کے گھر میں ایک نواز شریف کو گھسا دو ٹھیک سے سمجھ آ جاے گی۔
sahi tou bol raha kia faida jail mai dalney ka, brief case lo aur buy house abroad thats how our courts works.
what this mentally corrupted judge thinks that SS should be allowed to lead opposition, despite having clear evidences of his crimes, and his cases should not be expedited until you clear the backlog of thousands of cases. Or NS should not be sent to jail, despite being convicted for his crimes by a court.
How this idiot was a judge in Pakistan!!
Dr Sahib
He is also great Pakistani Muslim Judge.
heerat hai k judge bhi asa kehay saktha hai . phir to kia faida k qatal k mujram ko saza di jieay , kia faida k choori k mulzim ko saza dee jieay .. andhair nagri choopat raaaj
میں اس پائی جان کو ھولے لیول کا پٹواری سمجھتا تھا لیکن یہ تو ہائی لیول کا پٹواری نکلا
بریکنگ نیوز تو ایسے دے رہے ہو جیسے مریم اورنگو کی شادی پلانٹ آف ایپ والے عطا تڑ تڑ سے ہو گئی ہے ، ایمنسٹی والے ایسی ہوائیاں چھوڑتے رہتے ہیں ، ویسے جھوٹے اعداد و شمار میں تم نے ساری دنیا کی بجلی پاکستان کے ناویں کروادی تھی ، وہ تو پی ٹی آئی والے آئے تو اس کو بریک لگی ورنہ آج پاکستان جاپان کو بھی بجلی دے رہا ہوتاBreaking news: Pakistan went 24 places up in corruption since Mr clean took over ---
Transparency International Latest report Just published.
چل چھوڑ یار جپانی توں کرلییاں تل کے کھابریکنگ نیوز تو ایسے دے رہے ہو جیسے مریم اورنگو کی شادی پلانٹ آف ایپ والے عطا تڑ تڑ سے ہو گئی ہے ، ایمنسٹی والے ایسی ہوائیاں چھوڑتے رہتے ہیں ، ویسے جھوٹے اعداد و شمار میں تم نے ساری دنیا کی بجلی پاکستان کے ناویں کروادی تھی ، وہ تو پی ٹی آئی والے آئے تو اس کو بریک لگی ورنہ آج پاکستان جاپان کو بھی بجلی دے رہا ہوتا