Mughal Good
New Member
Re: شوگر کا بہترین نسخہ
دین اسلام ڈاٹ کوم والے جو اس نسخے کی اشاعت کا سبب تھے ،میرے توجہ دلانے پر اُنھوں نے نسخہ شوگر کو اپنی ویب سائیٹ سے ہٹا دیا ھے،سیاست پی کے والوں کو اور جن جن حضرات نے اس نسخہ کو آگے پھیلایا ھے ان حضرات کو اس معاملے میں سنجیدگی کا مظاہرہ کرنا چاھئیے:jazak:
Bohat Ahem maloomat aap nay di hain , kindly agar asal nuskhah mil jaay tou , zaroor inform karen , Thanks , (i will wait ,:) )