کیا شاہد آفریدی کا شاہین شاہ آفریدی کو کپتان نہ بننے کا مشورہ غلط تھا؟

shahi11h2h1.jpg

پاکستان سپرلیگ کے ساتویں ایڈیشن میں لاہور قلندرز کی فتح۔۔ کیا شاہد آفریدی کا شاہین شاہ آفریدی کو دیا گیا مشورہ غلط تھا؟

پی پاکستان سپر لیگ کے اغاز پر قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ انہوں نے شاہین آفریدی کو کپتان بننے سے منع کیا تھا لیکن اس نے نہیں سنی۔

بوم بوم شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ دھونی کی زیر قیادت بھی کئی سینئر کھلاڑی کھیلے، ایک لیڈر وہ ہوتا ہے جو ہر کھلاڑی کو اس کے حساب سے ایڈجسٹ کرے اور سب کو برابر کے موقع دے۔

انہوں نے انکشاف کیا تھا کہ مجھ سے شاہین کی بات ہوئی تھی تو میں نے شاہین آفریدی کو منع کیا تھا کہ ایک دو سال رک جاؤ اور بولنگ پر توجہ مرکوز کرو، تھوڑا سا اور کھیلو، سابق کپتان نے مسکراتے ہوئے کہا کہ مگر وہ بھی آفریدی ہے، اس نے بھی نہیں سننی تھی۔

سابق کپتان نے یہ بھی کہا بہرحال یہ اس کا فیصلہ ہے اور ایک کھلاڑی کو اپنے فیصلے کرنے چاہئیں اور جو موقع ملے اس سے سیکھنا چاہیے، ہر کھلاڑی کی پاکستان ٹیم یا کسی فرنچائز کی قیادت کی خواہش ہوتی ہے۔ اگر اسے بھی موقع ملتا ہے تو اچھی بات ہے۔

اب لاہور قلندرز کی قیادت میں شاہین شاہ آفریدی نے پی ایس ایل کے سیمی فائنل میں ملتان سلطانز جیسی مضبوط ٹیم کو ہرا کر پی ایس ایل ٹورنامنٹ جیت لیا ہے۔ شاہین شاہ آفریدی کے سامنے ملتان سلطانز جیسی مضبوط ٹیم تھی جس کا کپتان محمد رضوان تھا اور پورے ٹورنامنٹ نے ملتان سلطانز کی کارکردگی آؤٹ سٹینڈنگ تھی جبکہ ملتان سلطانز میں محمدرضوان کے علاوہ شان مسعود جیسے مضبوط کھلاڑی شامل تھے۔

شاہین شاہ آفریدی کی قیادت میں لاہور قلندرز نے 10 میچز کھیل کر 6 میچز جیتے جبکہ پورے ٹورنامنٹ میں شاہین شاہ آفریدی نے سب سے زیادہ 20 وکٹیں حاصل کیں۔

پشاور زلمی کے خلاف میچ میں 20 گیندوں پر 39 رنز کی ناقابل شکست اننگی کھیلی جس میں 4 چھکے بھی شامل تھے اور ہارے ہوئے میچ کو برابر کرنے میں کامیاب رہے جس کا فیصلہ سپراوور میں ہوا۔

شاہین شاہ آفریدی اس ٹیم کے کپتان تھے جو ماضی میں سیمی فائنل تک رسائی حاصل نہیں کرپاتی تھی اور اسکی شکست پر نہ صرف لاہور قلندرز بلکہ اسکے مالک فوادرانا پر دلچسپ میمز بنتی تھیں۔ شاہین آفریدی کی انٹری نے ٹیم میں نئی جان ڈال دی ہے اور شاہدآفریدی کے دعوؤں کو غلط ثابت کردیا ہے۔
 
Keep the trust

Minister (2k+ posts)
Afridi said, shaheen ko boundary per khara nahi hona chahiya bcz woh fast bowler hai, boom boom boundary per fast bowlers hi kharay hotay hain kyun keh unka arm strong hota hai, yeh to halat hai iss ki ?????
 
shafali

Chief Minister (5k+ posts)
The way Rizwan and Shaheen Afridi captained their sides in PSL, Babar Azam may be looking over his shoulder!
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Sorry but Shahid Afridi has been pretty overrated for what reason, i cant fathom to this date.
The guy was a hit or miss slogger....lucky on some days, unlucky on most.
 
Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
shahi11h2h1.jpg

پاکستان سپرلیگ کے ساتویں ایڈیشن میں لاہور قلندرز کی فتح۔۔ کیا شاہد آفریدی کا شاہین شاہ آفریدی کو دیا گیا مشورہ غلط تھا؟

پی پاکستان سپر لیگ کے اغاز پر قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ انہوں نے شاہین آفریدی کو کپتان بننے سے منع کیا تھا لیکن اس نے نہیں سنی۔

بوم بوم شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ دھونی کی زیر قیادت بھی کئی سینئر کھلاڑی کھیلے، ایک لیڈر وہ ہوتا ہے جو ہر کھلاڑی کو اس کے حساب سے ایڈجسٹ کرے اور سب کو برابر کے موقع دے۔

انہوں نے انکشاف کیا تھا کہ مجھ سے شاہین کی بات ہوئی تھی تو میں نے شاہین آفریدی کو منع کیا تھا کہ ایک دو سال رک جاؤ اور بولنگ پر توجہ مرکوز کرو، تھوڑا سا اور کھیلو، سابق کپتان نے مسکراتے ہوئے کہا کہ مگر وہ بھی آفریدی ہے، اس نے بھی نہیں سننی تھی۔

سابق کپتان نے یہ بھی کہا بہرحال یہ اس کا فیصلہ ہے اور ایک کھلاڑی کو اپنے فیصلے کرنے چاہئیں اور جو موقع ملے اس سے سیکھنا چاہیے، ہر کھلاڑی کی پاکستان ٹیم یا کسی فرنچائز کی قیادت کی خواہش ہوتی ہے۔ اگر اسے بھی موقع ملتا ہے تو اچھی بات ہے۔

اب لاہور قلندرز کی قیادت میں شاہین شاہ آفریدی نے پی ایس ایل کے سیمی فائنل میں ملتان سلطانز جیسی مضبوط ٹیم کو ہرا کر پی ایس ایل ٹورنامنٹ جیت لیا ہے۔ شاہین شاہ آفریدی کے سامنے ملتان سلطانز جیسی مضبوط ٹیم تھی جس کا کپتان محمد رضوان تھا اور پورے ٹورنامنٹ نے ملتان سلطانز کی کارکردگی آؤٹ سٹینڈنگ تھی جبکہ ملتان سلطانز میں محمدرضوان کے علاوہ شان مسعود جیسے مضبوط کھلاڑی شامل تھے۔

شاہین شاہ آفریدی کی قیادت میں لاہور قلندرز نے 10 میچز کھیل کر 6 میچز جیتے جبکہ پورے ٹورنامنٹ میں شاہین شاہ آفریدی نے سب سے زیادہ 20 وکٹیں حاصل کیں۔

پشاور زلمی کے خلاف میچ میں 20 گیندوں پر 39 رنز کی ناقابل شکست اننگی کھیلی جس میں 4 چھکے بھی شامل تھے اور ہارے ہوئے میچ کو برابر کرنے میں کامیاب رہے جس کا فیصلہ سپراوور میں ہوا۔

شاہین شاہ آفریدی اس ٹیم کے کپتان تھے جو ماضی میں سیمی فائنل تک رسائی حاصل نہیں کرپاتی تھی اور اسکی شکست پر نہ صرف لاہور قلندرز بلکہ اسکے مالک فوادرانا پر دلچسپ میمز بنتی تھیں۔ شاہین آفریدی کی انٹری نے ٹیم میں نئی جان ڈال دی ہے اور شاہدآفریدی کے دعوؤں کو غلط ثابت کردیا ہے۔
شاہد آفریدی کے کریئر اور ریکارڈ کو دیکھتے ہوئے یہی کہا جا سکتا ہے کہ اسکے مشورے کے برعکس چلنا ہی دانشمندی ہے۔
 
Back
Top