کیا حکومت جان بوجھ کر اومی کرون کو پھیلنے دینے جارہی ہے؟

safii1i1122h.jpg


سلیم صافی کا حکومت پر اومی کرون جان بوجھ کر پھیلنے کا الزام، سوشل میڈیا صارفین نے سلیم صافی کو چھوٹی سوچ کا مالک قراردیدیا

اپنے ٹوئٹر پیغام میں سلیم صافی کا کہنا تھا کہ کوروناکا نیاویرئینٹ اومی کرون جنگل کی آگ کی طرح تیزی سےپھیلتاہے۔کراچی میں یکدم کیسزکابڑھ جاناثبوت ہےلیکن افسوس کہ حکومتی شخصیات بھی ماسک استعمال نہیں کرتے۔حکومت روک تھام کےلئےکوئی قدم نہیں اٹھارہی۔

سلیم صافی کا مزید کہنا تھا کہ کہیں ایساتونہیں کہ مارچ میں ہونےوالےمارچزکوروکنے کےلئےجان بوجھ کرپھیلنےدیاجارہا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1479353704948056064
سلیم صافی کے اس ٹویٹ پر سوشل میڈیا صارفین نے سلیم صافی کو خوب تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ مارچ تو ہونا ہی نہیں تھا، چلو شکر ہے کہ آپ جیسے صحافی پی ڈی ایم کو باعزت راستہ دے رہے ہیں۔

سوشل میڈیا صارفین نے مزید کہا کہ جب کورونا وائرس تھا تب پی ڈی ایم نے بھرپور جلسے کئے، اب پی ڈی ایم کو کیا مسئلہ ہے؟

سوشل میڈیا صارفین کا کہنا تھا کہ اگر کورونا کیسز کراچی میں پھیلے ہیں تو کراچی میں پیپلزپارٹی کی حکومت ہے۔

https://twitter.com/x/status/1479464559157161984 https://twitter.com/x/status/1479521998829240328 https://twitter.com/x/status/1479466241890869248 https://twitter.com/x/status/1479513392041897987 https://twitter.com/x/status/1479448947399790596 https://twitter.com/x/status/1479444570156982277 https://twitter.com/x/status/1479425101556760586 https://twitter.com/x/status/1479422840541790215 https://twitter.com/x/status/1479408755632709641 https://twitter.com/x/status/1479398829862670338 https://twitter.com/x/status/1479444306071068672
 

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
In any western country this guy would be silenced a long time ago. Spreading fake propaganda is a traitorous act which can be dealt be courts.
 

Back
Top