۔ "خواتین اور حضرات ، مہمانوں کے کھانے کا انتظام ھوا چاھتا ھے ۔ اپنی اپنی نشستوں سے قدم رنجا فرمائیں اور کھانے کی ڈشوں پر حملہ کردیں ۔ خدا
آپکا اور میزبان کا حامی اور ناصر ھو" ۔
فوج نے عمران خان پر قاتلانہ حملہ کروایافوج نے عمران خان کو اغوا کیافوج نے عمران خان پر 9 مئی کو تشدد کیافوج نے عمران خان اور انکی اہلیہ پر زنا کا الزام لگوایافوج نے عمران خان کو غدار قرار دلوا کر سزا دلوائیفوج نے عمران خان پر 9 مئی کی سازش کا لغو الزام لگایافوج نے عمران خان کو 11 ماہ سے سورج کی روشنی سے دور رکھا ہوا ہےفوج نے عمران خان کا مینڈیٹ چوری کیافوج نے عمران خان کا جیل ٹرائل کروایافوج نے عمران خان کا میڈیا بلیک آوٹ کروایایہ سب 4 جنگیں ہارنے والی اور پاکستان کو دنیا کا بدامن ترین مُلک بنانے والی فوج نے کیاآپکا یا عمران خان کا تو پتہ نہیں لیکن میں اس جُرم پر فوج کو کبھی معاف نہیں کر سکتا۔ بطور پاکستانی شہری میرا یہ فرض ہے کہ پاکستان فوج کے موجودہ ڈھانچے اور اسکے پُورے وجود سے سخت نفرت کروں اتنی نفرت کہ یہ نفرت میری قوم میں منتقل ہوجائے اور اس غلیظ عسکری گروہ کو بھسم کر دے