https://twitter.com/x/status/1729398036655440052
تحریک انصاف کے ایک اور گرفتار رہنما نے پارٹی چھوڑدی۔۔ بھکر سے تعلق رکھنے والے امیر محمد خان کو کچھ روز قبل بھکر پولیس نے گرفتار کیا تھا جس کے بعد اسکا ریمانڈ دیا گیا تھا۔
آج امیر محمد خان نے تحریک انصاف سے علیحدگی اختیار کرلی اور کہا کہ میں 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتا ہوں اور تحریک انصاف سے علیحدگی اختیار کرتا ہوں۔
امیر محمد خان نے کہا کہ فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کو سخت سزا دی جائے۔
https://twitter.com/x/status/1730146222147776720
کچھ روز قبل جب پی ٹی آئی رہنما کو کلورکوٹ عدالت پیش کیا گیا تو ایک صحافی نے تبصرہ کیا کہ بہت جلد امیر محمد خان بھی تحریک انصاف سے علیحدگی کا اعلان کرکے استحکام پارٹی کے دفتر سے برامد ہونگے
https://twitter.com/x/status/1729766060721639500 [/FONT]

- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/am11i1h2h1.jpg