کوٹ لکھپت جیل میں جاری نو مئی ٹرائل کی شفافیت کھل کر سامنے آگئی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
کوٹ لکھپت جیل میں جاری نو مئی ٹرائل کی شفافیت کھل کر سامنے آگئی

چار گھٹنے کے انتظار کے بعد کوٹ لکھپت جیل میں جاری نو مئی کے ٹرائل کور کرنے کی اجازت نہیں مل سکی ۔

جج صاحب نے صحافیوں کو کورٹ روم لانے کا حکم دیا تو ڈپٹی سپریڈنٹ غائب ہوگئے اور پھر جب جج صاحب جیل سے روانہ ہونے لگے تو اس وقت سامنے آئے ۔

اطلاع کے مطابق سلمان اکرم راجہ کو بھی کوٹ لکھپت جیل میں آنے کی اجازت نہیں ملی

شاہ محمود قریشی ،ڈاکٹر یاسمین راشد ،عمر سرفراز چیمہ ،میاں محمود الرشید ،اعجاز چوہدری ،نے جناح ہاؤس کے باہر توڑ پھوڑ کے مقدمے میں فرد جرم عائد کرنے کے اقدام کو چیلنج کر دیا
https://twitter.com/x/status/1858779598135193639
نو مئی کو جناح ہاؤس کے باہر توڑ پھوڑ کے مقدمے میں ٹرائل شروع ہوگیا
اے ٹی سی جج نے 6 گواہوں کے بیانات ریکارڈ کرلیے
تمام گواہ پولیس اہلکار تھے
https://twitter.com/x/status/1858776361197851031
نو مئی کے پہلے گواہ کا اہم بیان ۔۔۔
ایک سب انسپکٹر نے بیان دیا ہے کہ اسکی حدود میں جناح ہاؤس کے باہر توڑ پھوڑ سے تقریباً پونے دو لاکھ کی سرکاری املاک کو نقصان پہنچایا گیا ہے
https://twitter.com/x/status/1858776851549732983
 

Phoebusrex

Senator (1k+ posts)
Sab ko pata hai k yeh cases jhootay hain. Koi apni naukri bacha raha hai or koi maal bana raha hai.
Lekin Allah ki garift mein sab hi aayen gay....Insha Allah....
 

Back
Top