کورونا پھیلاؤ : جوڈیشل کمیشن کی درخواست، زلفی بخاری ودیگر سے جواب طلب

Siasi Jasoos

Chief Minister (5k+ posts)
538390_25467228.jpg

اسلام آباد ہائیکورٹ نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کے قیام کی درخواست پر نوٹسز جاری کر دیئے۔

تفصیل کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی تحقیقات کے معاملے پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں شہری کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس عامر فاروق نے سول سوسائٹی کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت کی۔ خیال رہے کہ سول سوسائٹی نے تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کی استدعا کی ہوئی ہے۔

درخواست گزار نے کہا ہے کہ عدالت معاملے کی انکوائری کے لئے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کے احکامات جاری کرے۔ ایران سے مزید ہزاروں زائرین کو فیصل آباد اور جھنگ لایا جا رہا ہے جس سے ملک میں مزید وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ ہے۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ حکومت ایران کو قائل کرنے میں ناکام رہی کہ زائرین کو ابھی واپس نہ بھیجا جائے۔ اب عدالت زائرین کو کسی ویران جگہ پر منتقل کرنے کے احکامات جاری کرے۔ تفتان میں زائرین کے لیے فوری عمارت تعمیر کرنے کے احکامات دیئے جائیں۔

درخواست کی سماعت کے دوران جسٹس عامر فاروق کا کہنا تھا کہ حکومت سے پوچھ لیتے ہیں کہ تفتان سے آنے والوں کو کہاں رکھا ہے؟ قرنطینہ میں رکھنے کا مقصد ہی انہیں الگ رکھنا ہے۔

عدالت عالیہ نے جوڈیشل کمیشن کے قیام کی درخواست پر وفاق، وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اور زلفی بخاری کو بھی نوٹس جاری کر دیا ہے۔

http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/538390
 
akinternational

Minister (2k+ posts)
IK khud bhi nakaam aur iski team bhi...iss zulfi men kya khubi aur qabiliyat hai siwai iske ke IK ka dost hai....IK bhi corrupt hai iss hawale se....iss zulfi ne Taftan se kai zaireen ko zorona samet azad karwaya, Pakistan men covi19 ka ye bara zimmedar hai, ise chorahe per logon ke qatl ki wajah se pnamsi di jai...(lekin aisa iss corrupt adliya aur hukumat hoga nahin)
............Wahid hal ISLAMI INQELAB, sabr karo......................
 
Knownajnabee

Kitna sabar karna hai ?
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
538390_25467228.jpg

اسلام آباد ہائیکورٹ نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کے قیام کی درخواست پر نوٹسز جاری کر دیئے۔

تفصیل کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی تحقیقات کے معاملے پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں شہری کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس عامر فاروق نے سول سوسائٹی کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت کی۔ خیال رہے کہ سول سوسائٹی نے تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کی استدعا کی ہوئی ہے۔

درخواست گزار نے کہا ہے کہ عدالت معاملے کی انکوائری کے لئے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کے احکامات جاری کرے۔ ایران سے مزید ہزاروں زائرین کو فیصل آباد اور جھنگ لایا جا رہا ہے جس سے ملک میں مزید وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ ہے۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ حکومت ایران کو قائل کرنے میں ناکام رہی کہ زائرین کو ابھی واپس نہ بھیجا جائے۔ اب عدالت زائرین کو کسی ویران جگہ پر منتقل کرنے کے احکامات جاری کرے۔ تفتان میں زائرین کے لیے فوری عمارت تعمیر کرنے کے احکامات دیئے جائیں۔

درخواست کی سماعت کے دوران جسٹس عامر فاروق کا کہنا تھا کہ حکومت سے پوچھ لیتے ہیں کہ تفتان سے آنے والوں کو کہاں رکھا ہے؟ قرنطینہ میں رکھنے کا مقصد ہی انہیں الگ رکھنا ہے۔

عدالت عالیہ نے جوڈیشل کمیشن کے قیام کی درخواست پر وفاق، وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اور زلفی بخاری کو بھی نوٹس جاری کر دیا ہے۔

http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/538390
دنیا جہاں میں کرونا وائرس کی وباء پھیلی ہوئی ھے اور دنیا کی کیسی عدالت نے حکومت سے کوئی جواب طلبی نہیں کی ھے ھماری عدلیہ کو اور کوئی کام کاج نہیں ھے جو حرام خور میڈیا کے لئے ایک نیا شوشہ کھول رھے ھیں اور تمام وزراء دن رات ایک کر کے عوام کی مدد کر رھے ھیں اور ملکی حالات کے مطابق جو کچھ ہو سکتا ھے کام کر رہے ہیں اور ھماری عدالتیں حکومت کے ایڈ مینیٹریشن معاملات میں مداخلت کر کے حکومت لوگوں کو جو سہولیات دینے کی کوششیں کر رہی اس عدالت کی مداخلت کی وجہ سے کرونا وائرس کے کام میں رکاوٹ آسکتی ھے کیا عدالتوں کے پاس باقی تمام کیس ختم ہو گئے ہیں ؟؟؟
 
boss

Senator (1k+ posts)
پہلے اس درخواست گذار اور پھر عدالت سے کوئی پوچھے کہ
دنیا کے ۱۹۰ ممالک میں کرونا وائرس آیا کیا وہ سب ایران سے آیا

The coronavirus COVID-19 is affecting 198 countries

Ratan

Chief Minister (5k+ posts)
IK khud bhi nakaam aur iski team bhi ... iss zulfi men kya khubi aur qabiliyat hai siwai iske ke IK ka dost hai .... IK bhi corrupt hai iss hawale se .... iss zulfi ne Taftan se kai zaireen ko zorona samet azad karwaya, Pakistan men covi19 ka ye bara zimmedar hai, ise chorahe per logon ke qatl ki wajah se pnamsi di jai ... (lekin aisa iss corrupt adliya aur hukumat hoga nahin)
............ Wahid hal ISLAMI INQELAB, sabr karo ......................
Seems that 'Diesel Maulana' is your ......partner. ?
 
tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Attention seeker judge Athar, very shameful act at this stage. This kind of inquires can be form after epidemic control. Very stupid activities of this judge. All a courts should also be locked down for two weeks