کورونا وائرس اہم احتیاطیں زیادہ سے زیادہ شیئر کیجیئے

Majid Sheikh

MPA (400+ posts)
چودہ صدیاں پرانی سوچ رکھنے والے یہ ملاحضرات کیا ڈاکٹر ہیں یا سائنسدان جو لوگوں کو کرونا وائرس سے بچنے کی احتیاطی تدابیریں بتاتے پھررہے ہیں۔ بہتر ہے اپنی جہالت اپنے تک محدود رکھیں۔۔
 
bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)

Mulana bol sahi raha hai !
1400 so saal pehley ki sooch bhi sari bori nahi!
dont see who is talking , listen what they talking, I can attest he is almost 99% correct here.
 
Eigle

Senator (1k+ posts)
چودہ صدیاں پرانی سوچ رکھنے والے یہ ملاحضرات کیا ڈاکٹر ہیں یا سائنسدان جو لوگوں کو کرونا وائرس سے بچنے کی احتیاطی تدابیریں بتاتے پھررہے ہیں۔ بہتر ہے اپنی جہالت اپنے تک محدود رکھیں۔۔
Taree souch abujahil jasi haa!
 
Majid Sheikh

MPA (400+ posts)
Mulana bol sahi raha hai !
1400 so saal pehley ki sooch bhi sari bori nahi!
dont see who is talking , listen what they talking, I can attest he is almost 99% correct here.

اس مولوی کا کیا تعلق ہے میڈیکل کے شعبے سے، کوئی مستند ڈاکٹر ہو تو اس کی بات سنیں۔ اور چودہ سو سال پہلے کے لوگ ہر چیز کا علاج کلونجی، کھجور، جو یا اونٹ کے پیشاب میں سمجھتے تھے۔ یہ ملا حضرات بھی عوام کو بس وہی بتاتے ہیں جو انہوں نے اپنی فرسودہ کتابوں میں پڑھ رکھا ہے، آج کے طب کے علم سے چودہ صدیاں پرانے علم کا کیا موازنہ ہے اور یہ ملا حضرات خود دوغلی زندگی گزارتے ہیں، مولوی طارق جمیل دوسروں کو بتاتا ہے کہ کلونجی میں موت کے سوا ہر مرض کا علاج ہے اور جب خود کو دل کا مسئلہ بنا تو بھاگا بھاگا ہسپتال گیا اور ڈاکٹر کی ٹیبل پر لیٹ گیا۔۔۔
 
Yeh kis ne bol dia keh achi baat sirf doctor ne hi karni hai?
Moulvis ki apni target audience hai , I appreciate his efforts.
Jis tarah quran pe kisi ke thekedari nahi istarah information pe koi thekedari nahi !
Just make sure info is correct.
Yar apko Islaam se masla hai tu molvi aur corona ko beech main na lao, attack moulvis separately!
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
عمرو بن ہشام اپنے وقت کا عالم تھا، کئی فراڈیوں نے اسے ورغلانے کی کوشش کی، مگر وہ کسی کے دامِ فریب میں نہ آیا۔۔
وہ زمانے میں معزز تھے مسلمان ہو کر
اب خوار ہیں سیکولر لبرل بن کر
 
Majid Sheikh

MPA (400+ posts)
Yeh kis ne bol dia keh achi baat sirf doctor ne hi karni hai?
Moulvis ki apni target audience hai , I appreciate his efforts.
Jis tarah quran pe kisi ke thekedari nahi istarah information pe koi thekedari nahi !
Just make sure info is correct.
Yar apko Islaam se masla hai tu molvi aur corona ko beech main na lao, attack moulvis separately!

انفارمیشن متعلقہ شعبے کے آدمی کو ہی دینی چاہیے، کسی جاہل مولوی کو کیا پتا کہ وائرس کیا ہوتا ہے، کیسے پھیلتا ہے اور کیسے اس سے بچا جاسکتا ہے، مولوی کا جو کام ہے جھوٹے قصے کہانیاں سنانا وہ کرے۔۔۔
 
Majid Sheikh

MPA (400+ posts)
وہ زمانے میں معزز تھے مسلمان ہو کر
اب خوار ہیں سیکولر لبرل بن کر

مولانا صاحب۔۔ جاگ جائیے خوابِ غفلت سے۔۔ آج کے زمانے میں سیکولرز لبرلز معزز ہیں اور مسلمان بے چارے جہاں بھی ہیں ذلیل و خوار ہیں۔۔
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
انفارمیشن متعلقہ شعبے کے آدمی کو ہی دینی چاہیے، کسی جاہل مولوی کو کیا پتا کہ وائرس کیا ہوتا ہے، کیسے پھیلتا ہے اور کیسے اس سے بچا جاسکتا ہے، مولوی کا جو کام ہے جھوٹے قصے کہانیاں سنانا وہ کرے۔۔۔
Mr. Agnostic, the problem is that our moulvi don't do their own job the way it should have been but what this moulvi is saying is not wrong as he is just telling what preventive measures to take and we should remember that it is not the person but the message he is giving counts, May it be from your enemy.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
مولانا صاحب۔۔ جاگ جائیے خوابِ غفلت سے۔۔ آج کے زمانے میں سیکولرز لبرلز معزز ہیں اور مسلمان بے چارے جہاں بھی ہیں ذلیل و خوار ہیں۔۔
مسلمانوں میں سیکولر لبرلز کی کمی نہیں ہے، کمی ہے تو معزز بنانے والی کاوشوں کی. چین سیکولر لبرل نہیں ہے لیکن معزز ہے، روس بھی. دیسی لوگ صرف سیکولر لبرل بننے کے اعزازات حاصل کرنے ہی میں مصروف ہیں
 
NCP123

Minister (2k+ posts)
اس مولوی کا کیا تعلق ہے میڈیکل کے شعبے سے، کوئی مستند ڈاکٹر ہو تو اس کی بات سنیں۔ اور چودہ سو سال پہلے کے لوگ ہر چیز کا علاج کلونجی، کھجور، جو یا اونٹ کے پیشاب میں سمجھتے تھے۔ یہ ملا حضرات بھی عوام کو بس وہی بتاتے ہیں جو انہوں نے اپنی فرسودہ کتابوں میں پڑھ رکھا ہے، آج کے طب کے علم سے چودہ صدیاں پرانے علم کا کیا موازنہ ہے اور یہ ملا حضرات خود دوغلی زندگی گزارتے ہیں، مولوی طارق جمیل دوسروں کو بتاتا ہے کہ کلونجی میں موت کے سوا ہر مرض کا علاج ہے اور جب خود کو دل کا مسئلہ بنا تو بھاگا بھاگا ہسپتال گیا اور ڈاکٹر کی ٹیبل پر لیٹ گیا۔۔۔
Bhai ya tu aap ghar mein eikaley parhey likhey hein ya aap ke paas neya neya paisa aiya hey..........Medicine bhi enhi cheesoun se buntee hein......shayed aap ku maloom nahi......aagar aap ku problem he aap naa ye estemaal kerein...logoun se kion uljh rehey hein........
 
Dream Seller

Chief Minister (5k+ posts)
چودہ صدیاں پرانی سوچ رکھنے والے یہ ملاحضرات کیا ڈاکٹر ہیں یا سائنسدان جو لوگوں کو کرونا وائرس سے بچنے کی احتیاطی تدابیریں بتاتے پھررہے ہیں۔ بہتر ہے اپنی جہالت اپنے تک محدود رکھیں۔۔
Jahil insan did you listen to him?
If he’s not a doctor, can you please list your achievements here so we illiterates can benefit from it?
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
اتنے سانسدانوں اور ڈاکٹروں کے ہوتے ہوئے ٹیکنالوجی کی موجودگی میں کرونا بڑھتا جا رہا ہے بلکہ سارے اندازے غلط ثابت ہو رہے ہے لہذا اب عقل کے گھورے دوڑانے کے ساتھ ساتھ اللہ اللہ بھی شروع کر دینا چاہیے ورنہ موت دروازے پر بلکہ گلیوں بازاروں میں اور ہم جن پر تکیہ کرکے بیٹھے ہیں ان کی ناکامی بابنگے دھل روزے روشن کی طرح عیاں ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ والے ہیں جو اللہ سے ملا دیتے ہیں​
 
Back
Top