Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1920484855860621719
آپ نے دیکھا کہ جس بہادری کیساتھ پاکستان کی مسلح افواج بھارت کے پانچ لڑاکا طیاروں کو گرایا وہ شاید انڈیا میں ہضم نہیں ہوسکا ۔۔ تو انھوں نے ۔۔۔۔ اسحاق ڈار
https://twitter.com/x/status/1920484113410060335
پاکستان نے اپنی حدود میں داخل ہونے والے تمام ڈرونز مار گرائے ہیں، اسحاق ڈار
پاکستان نے بھارتی پنجاب کے کسی علاقے میں کوئی کاروائی نہیں کی، اسحاق ڈار
پاکستان ذمہ دار ملک ہے ۔پاکستان بھارتی پنجاب میں شہریوں کے نشانہ بنانے کی تردید کرتا ہے۔وزیر خارجہ اسحاق ڈار
https://twitter.com/x/status/1920484949485814067

Last edited by a moderator: