Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان نے اسلام آباد والا احتجاج عاصم منیر کو آرمی چیف بننے سے روکنے کے لیے کیا تھا: وزیر مملکت
وہ احتجاج ان کی اپوانٹمنٹ ہونے کے بعد کیا گیا تھا: فیصل چوہدری
آئیں بائیں شائیں: وزیر مملکت
کوئی بات نہیں آپ کو جو واٹس ایپ پیغام ملا ہے آپ ویسا ہی بولیں: فیصل چوہدری
https://twitter.com/x/status/1930005011343519884
جو ظلم پی ٹی آئی کیساتھ ہوا ہے ن لیگ خواب میں بھی نہیں سوچ سکتی کس ن لیگ کے لیڈر کی بیوی کے سامنے اسے تھپڑ مارے گئے کس ن لیگ لیگ کے لیڈر کی بیوی کو اس کی تین بیٹیوں کے سامنے مرد اہلکار گھر سے گھسیٹتے لے گئے اور وہ چیختی رہی مجھے ڈوپٹا تو لے لینے دو یہ سب صرف پی ٹی آئی سے ہوا ہےفیصل چوہدری
https://twitter.com/x/status/1929967041684853197