Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
"میں دو دن کوئٹہ میں رہ کر آیا ہوں۔ میں صرف یہ لفظ استعمال کروں گا کہ مجھے پریشانی ہے۔ اگر ریاست کو پریشانی نہیں تو میں کچھ نہیں کر سکتا۔ کوئٹہ شہر سارا بند ہے، کسی سڑک پر آپ جا نہیں سکتے۔ ہر جگہ خطرہ ہے، رات کو وہاں ریاست کا کنٹرول نہیں رہتا"- شاہد خاقان عباسی
https://twitter.com/x/status/1919103008517836886
https://twitter.com/x/status/1919103008517836886