
عظیم احمد طارق کی برسی کے موقع پر ایک بزرگ نے سوال کیا کہ عظیم احمد طارق کے گھر کی کنڈی کس نے کھولی جس پر ایم کیوایم کے کارکن بزرگ کارکن پر ٹوٹ پڑے اور بزرگ کو شدید تشدد کانشانہ بنایا
مصطفیٰ کمال کی تقریر کے دوران کراچی بزرگ کارکن نے سوال کیا کہ مصطفی کمال تم نے عظیم احمد طارق کے گھر کی کنڈی اندر سے کیوں کھولی تھی؟ جس پر مصطفیٰ کمال کے حامیوں نے بزرگ کارکن کی درگت بنادی
https://twitter.com/x/status/1653651014879416320 https://twitter.com/x/status/1653539632389189634
بزرگ کارکن کے تشدد کے بعد #کنڈی_کس_نے_کھولی سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا اور سوشل میدیا صارفین نے سوال اٹھانا شروع کردئیے کہ قتل کے وقت عظیم احمد طارق کے گھر کی کنڈی کس نے کھولی؟ کیا کنڈی کھولنے کے انعام کے طور پر مصطفیٰ کمال کراچی کے ناظم بنے؟
کہاجارہا ہے کہ قتل کے وقت مصطفیٰ کمال عظیم طارق کے چیف سیکیورٹی انچارج کی حیثیت سے گھر کے اندر موجود تھے،مقررہ وقت پر قاتلوں کی آمد پر انکے لئے اندر سے کنڈی کھولنے والے کوئی اور نہیں مصطفیٰ کمال ہی تھے۔
پی ٹی آئی رہنما ارسلان گھمن نے سوال کیا کہ مصطفی کمال اس بات کا جواب دیں کہ عظیم طارق کے قتل کے لئے سہولتکار بن کر کنڈی کس نے کھولی تھی ؟ اور عمران فاروق کے قاتلوں کاشف اور محسن کو لندن بھجوانے کیلئے اسٹوڈنٹ ویزا معظم نے کس کے کہنے پر لگواکردیا تھا ؟ آدھی حقیقت نہ بیان کریں یہ بھی بتائے کہ جب الطاف آپ کو چمی دے رہا تھا۔
https://twitter.com/x/status/1653315243831861248
فہدجعفری کاکہنا تھا کہ آفاق احمد صاحب کہتے ہیں عظیم احمد طارق کے قتل کے وقت کمرے کی کنڈی مصطفیٰ کمال نے کھولی تھی، مصطفیٰ کمال صاحب کہتے ہیں الطاف حسین نے کرایا الطاف صاحب ان قوتوں کو زمدار سمجھتے ہیں جو ان کے خلاف تھی، معاملہ گڑمڑ ہوا وا ہے، میرا سوال ہے بندا تو گیا اس کا ازالہ کیسے ہوگا رہتی دنیا تک
https://twitter.com/x/status/1653359990332088321
ایک سوشل میڈیا صارف کے مطابق کچھ سال قبل لندن میں قتل ہونیوالے ڈاکٹر عمران فاروق کے والد نے بھی مصطفیٰ کمال پر شک کا اظہار کیا تھا
https://twitter.com/x/status/1653655350267060224
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/kundiahaha.jpg