battery low
Chief Minister (5k+ posts)
کنول شوزب کو غلط فہمی ہوئی ہے خاتون ہے ٹریننگ کی ضرورت ہے کہ کیسے پروفیشنل طریقہ سے ردعمل دیا جاتا ہے بات صرف عمران خان کی ہے اور یہ کوئی معمولی بات نہیں ہے۔ علیمہ خان
https://twitter.com/x/status/1922932083690803285
علیمہ خانم کا اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر صحافیوں کو نصیحت اور مشورہ
" آگر آپ سب نے وی لاگ سے پیسے کمانے ہیں تو جائز طریقے کمائے،چسکے لیں کر تماشہ نہ بنائیں ورنہ اللہ آپ کے رزق پر بھی اثر ڈالے گا اور برکت بھی لے لیگا "
https://twitter.com/x/status/1922928292161610080
عمران خان کو پیرول پر رہائی کیلئے علی امین گنڈاپور کی جانب سے دائر درخواست کا علم ہی نہیں تھا.علیمہ خان کا انکشاف
https://twitter.com/x/status/1922935531639324711
اگر ججز انصاف دینا چاہیں تو عمران خان آدھے گھنٹے میں باہر ا جائیں گے ..آدھے گھنٹے میں جج انصاف دے سکتے ہیں لیکن وہ ضمانت کی تاریخ ہی نہیں دے رہے۔۔۔۔علیمہ خان
https://twitter.com/x/status/1922936363596361836
عمران خان نے کہا کہ 26ویں ترمیم کے بعد عدلیہ اب ایک سرکاری ڈیپارٹمنٹ بن گئی ہے، اب سب روزانہ اِس کا عملی مظاہرہ دیکھ رہے ہیں، علیمہ خان
https://twitter.com/x/status/1922938563424878778

Last edited by a moderator: