Milkyway
Senator (1k+ posts)
کمبختو! میں عمران خان ہوں کوئی بکرا نہیں،میری قربانی حرام ہے
جاہلوں چاہے جتنی بھی تکبیریں پڑھو میری قربانی قبول نہ ہوگی
اگر تم اب بھی نہیں ماننتے تو میرے گوشت کی بریانی پکا کر پٹواریوں میں تقسیم کردینا شاید میری آتما کو "شانتی" مل جائے
بہرے ہو کیا ؟ میں نے شانتی کہا ہے عالیہ ملک نہیں