کلبھوشن یاویوکیس کے فیصلے کا حوالہ دیکرعمران خان کو ضمانت نہ دینے کی استدعا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)


اگر کسی بیان سے پاکستان کے سپر پاور امریکہ سے تعلقات متاثر ہوں تو یقیناً اس کا کسی کو فائدہ بھی ہو گا، اسپیشل پراسیکیوٹر راجہ رضوان عباسی، دلائل مکمل

عمران خان کو ضمانت نہیں دینی: ایف آئی اے کے سپیشل پراسیکیوٹر راجہ رضوان عباسی نے کلبھوشن یادیو کیس میں بھارتی عدالت کے فیصلے کا بھی حوالہ دے دیا۔۔۔!!!

سائفر کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت کی سماعت کے دوران ایف آئی اے سپیشل پراسیکیوٹر راجہ رضوان عباسی نے کلبھوشن یادیو کیس میں بھارتی عدالت کے فیصلے کا بھی حوالہ دیا۔۔!!
https://twitter.com/x/status/1713877465016250446
پراسکیوٹر بھارتی انڈین نیوی کے ایجنٹ کے خلاف اسی قانون کے تحت کی جانے والی کاروائی میں ضمانت خارج ہونے کا کیس لا بتا کر کہہ رہے کہ اس کیس کو سامنے رکھ کر عمران خان کی ضمانت خارج کریں

عمران خان کو ضمانت نہ دینے کے معاملے پر دلائل دیتے ہوئے ایف آئی اے کے اسپیشل پراسیکیوٹر نے مختلف عدالتی فیصلوں کا حوالہ دیا جس میں بھارتی عدالت کا فیصلہ بھی شامل ہے۔۔۔!!!


سائفر کے ذریعے جو بھی معلومات آرہی ہے کیا وہ آگے کمیونیکٹ نہیں کی جا سکتیں ؟ چیف جسٹس عامر فاروق کا استفسار

ایک کیٹگری میں آپ کر سکتے ہیں دوسری کیٹگری میں آپ نہیں کر سکتے ، یہ سائفر ٹاپ سیکرٹ تھا اس کو شئیر نہیں کیا جا سکتا تھا، اسپیشل پراسیکیوٹر

یہ سائفر دوسری کیٹگری کا سیکرٹ ڈاکومنٹ تھا جس کی معلومات پبلک نہیں کی جا سکتی تھیں، اس جرم کی سزا 14 سال قید یا سزائے موت بنتی ہے، پراسیکیوٹر راجہ رضوان عباسی

سائفرکوڈڈ کیوں ہوتا ہے؟ اس لیے تاکہ وہ کسی اور کے ہاتھ نہ لگ سکے، ڈی کوڈڈ سائفرکوپبلک کردیا گیا، کوڈز 3 ماہ بعد تبدیل ہوتے ہیں، سپیشل پراسیکیوٹر رضوان عباسی کے دلائل

سائفرکوڈڈ کیوں ہوتا ہے؟ اس لیے تاکہ وہ کسی اور کے ہاتھ نہ لگ سکے، ڈی کوڈڈ سائفرکوپبلک کردیا گیا، کوڈز 3 ماہ بعد تبدیل ہوتے ہیں، سپیشل پراسیکیوٹر رضوان عباسی کے دلائل

سیکرٹ ڈاکومنٹ پبلک کرنے پر بطور وزیر اعظم آئین کے آرٹیکل 248 کے تحت استثنیٰ حاصل نہیں ،اسپیشل پراسیکیوٹر راجہ رضوان عباسی کے سائفر کیس میں دلائل

" قابل دست اندازی جرم پر ایف آئی آر کا اندراج بنتا ہے وفاقی حکومت نے سیکرٹری داخلہ کو کمپلینٹ داخل کرنے کی منظوری دی ، آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت درج مقدمہ میں دس سال سے کم سزا والی دفعہ میں ضمانت ہو سکتی ہے دس سال سے زائد سزا والی سیکشن لگی ہو تو وہ ناقابل ضمانت ہے مقدمہ اخراج کی درخواست میں کھوسہ صاحب نے تسلیم کیا ہے لیکن ان کا کہنا ہے جرم نہیں بنتا ، اسپیشل پراسیکیوٹر

سائفر آرہے ہوں گے روٹ آف پریکٹس ہوں گے وہ سمجھا دیجئے گا ، یقینا وزارت خارجہ نے ایس او پیز بنائے ہوں گے وہ بتا دیجئے گا ، سائفر کے ذریعے جو بھی معلومات آرہی ہے کیا وہ آگے کمیونیکٹ نہیں کی جا سکتیں ؟ چیف جسٹس

" ایک کیٹگری میں آپ معلومات شئیر کر سکتے ہیں دوسری کیٹگری میں آپ نہیں کر سکتے یہ سائفر ٹاپ سیکرٹ تھا اس کو شئیر نہیں کیا جا سکتا تھا ، جس چینل سے سائفر آیا تھا اسی چینل نے واپس جانا تھا ، سائفر کی کاپی کو آخرکار ضائع ہونا تھا صرف اوریجنل کاپی نے رہنا تھا ، پٹیشنر کے وکیل نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی سیکشن فائیو کی درست تعریف یا تشریح نہیں کی، عمران خان نے سائفر کی معلومات پبلک تک پہنچائیں جس کے وہ مجاز نا تھے " اسپیشل پراسیکیوٹر راجہ رضوان عباسی

سائفر کو پبلک میں لہرانا سیاسی تھا یہ آفیشل فنگشن آرٹیکل 248 کے استثنی میں نہیں آتا ، اسپیشل پراسیکیوٹر راجہ رضوان عباسی

نعمان سائفر اسسٹنٹ کے پاس سائفر آیا ، ڈپٹی ڈائریکٹر عمران ساجد ، حسیب بن عزیز ، سابقہ سیکرٹری خارجہ سہیل محمود،شاموں قیصر وزیر اعظم ہاؤس میں سائفر آفیسر ، ڈی ایس پی ایم آفس حسیب گوہر،ساجد محمود ڈی ایس وزیر اعظم آفس اور اعظم خان کا 161 کا بیان ہے،اعظم خان کبھی بھی ملزم نہیں تھا بلکہ گواہوں کی لسٹ میں اس کا نام تھا ، اسپیشل پراسیکیوٹر راجہ رضوان عباسی کے دلائل۔۔۔!!!
 
Last edited:

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اسپراسیکیویر اور کالے شاہ کنجت زانی شرابی حرامی غدار مثلی میراثی چوڑے کی ماں کا پپھا مار دیا تھا قتل کی سزا تو بنتی ہے پپھا مارا وہ بھی ماں کا پپھا
 

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
Cypher me kiya secret ta, yahi ke amrika ne bajwa mirzai ko hokam diya ke khan ki hokomat khatam kro. case to bajwa par banta hai ke mulk ke elected pm ko amrika ke kehne par gar bej diya. is mulk me qanon nam ki koyi cheez nahi. mulk ek 22 grade officer ki stick se chal raha hai 77 salo se.
 

Bubblemoon

Voter (50+ posts)
مطلب سائفر آیا جنرل باجوہ نے غداری کی عمران خان کی حکومت غیر آئینی طریقے سے ختم کی گیئ تو پھر باقی غداروں کو بھی پکڑو
 

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
مطلب سائفر آیا جنرل باجوہ نے غداری کی عمران خان کی حکومت غیر آئینی طریقے سے ختم کی گیئ تو پھر باقی غداروں کو بھی پکڑو

vote of no confidence is ghai raeneee? pti unable to hold on to coalition is ghair aineee?
 

Kam

Minister (2k+ posts)
1. Americans are that much relaxed with our foreign missions that they can order them.
2. Who is the authority to declassify any secret document.
3. Type 1 and Type 2 documents, who is the authority to decide type 1 and type 2 documents.
4. Why cypher was not sent in time to president and PM Office?
5. What was the intention of the Asad Majeed sending minutes of meeting through cypher?
6. Why cypher was sent to other offices such as bastard bijju and ISI and not to civilian offices?
7. Which clause stop PM from informing people about a fact story?
 

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
Vote of no confidence ke nam par zardari ne sindh house me zamero ki mandi lagayi ti. Besharam insan sab koch jante hove bi anjan na ban.

JKT ka jahaaz hu yar zaradri kay paysay, pak politics main aysay he management hotee hay

khaan had every chance to convince his coalition but peerni thought her magic will save khan
 

Tyrion Lannister

Chief Minister (5k+ posts)
banan republic, the one who wet this pants and toppled the Gov is enjoying luxurious retired life, the one who cared for sovereignity is being stood with spies and traitors
 

Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)
JKT ka jahaaz hu yar zaradri kay paysay, pak politics main aysay he management hotee hay

khaan had every chance to convince his coalition but peerni thought her magic will save khan
Peerni ka jaadu chalta hota to Meryam Hinda ki Mahwaari na bandh ker daitee?? Or saaray patwaari piaas say mer jaatay... 😘