Dr Adam
Prime Minister (20k+ posts)
نہتے افغان مسلمانوں پر مسلط کردہ یہ ٢٠ سالہ ناجائز جنگ پانچ نیوکلیئر پاورز... امریکہ، برطانیہ، فرانس، اسرائیل اور ھندوستان کے علاوہ سفید چمڑی اور نیلی آنکھوں والی دنیا کی تمام اقوام اور دوسری کفار قوتوں نے اپنی پوری طاقت، پوری شدومد اور انتہائی تکبر کے ساتھ لڑی
لاکن
٢٠ سال پر محیط اس داستان کو فقط ٢٠ الفاظ میں بیان کیا جا سکتا ہے
We Came... We Saw... We Lost
Aah! Whole Worlds Security Forces Were Not Prepared for Taliban and Pak Gumnam Heros.