کسی کے پاس کیا گارنٹی ہے کہ شریف وہی کریں گے جس کا وعدہ کر رہے ہیں؟ظفرہلالی

hilalu11u1.jpg


کسی کے پاس کیا گارنٹی ہے کہ شریف وہی کریں گے جس کا وعدہ کر رہے ہیں؟ ظفرہلالی

نجی ٹی وی چینل کے پرورگرام میں میزبان ثمیمنہ پاشا کے سوال پر سینئر تجزیہ کار ظفرہلالی نے کہا کہ کون بھول سکتا ہے کہ ماضی میں کس طرح شریف برادارن اپنی کابینہ کے لوگوں کو چھوڑ کر سعودی عرب بھاگے، انہوں نے14 سال تک واپس مڑکر بھی اپنے ساتھیوں کو نہیں دیکھا۔

ظفر ہلالی نے کہا کہ کیا وجہ ہے شہباز شریف نفرت دکھاتے تھے پرویز الہی کیلئے اور چودھری پرویز الہٰی بھی شہباز شریف سے بڑے خفا تھے۔ انہوں نے ان کے والد کے ساتھ جس طرح کا سلوک کیا تھا ان کو یاد ہے، لیکن اب ان کے پاس سب بھول کے آئے ، یہ آخری موقع ہے ، تحریک عدم انہوں نے شروع کرنی ہی ہے ، شہباز شریف پر کیس شروع ہو رہے ہیں۔


تجزیہ کار نے اس صورتحال کو ایک انگریزی کے محاورے سے واضح کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایسی صورتحال ہے جسے the last throw of the dice کہا جاتا ہے۔ یہ ان کو کرنا ہی ہو گا کیونکہ ان کا کیس شروع ہو رہا ہے۔ یہ ان کا آخری چانس ہے اگر اس بار بھی تحریک عدم اعتماد ناکام ہو جائے تو 2023 تک کچھ نہیں ہوگا۔

سینئر تجزیہ کار نے ماضی کے واقعات پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ کسی کے پاس کیا گارنٹی ہے کہ وہ یقین کر لے کہ شریف جو کہہ رہے ہیں وہ وہی کریں گے انہوں نے پہلے بھی تو یہی کیا تھا پرویز الہی کے ساتھ وزارت اعلیٰ کا وعدہ کیا اور بعد میں شہبازشریف کو وزیراعلیٰ بنا دیا۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ شریف خاندان کے بارے میں کوئی کچھ نہیں کہہ سکتا کہ وہ کیا کریں گے وہ خود ایک آرمی چیف کو مقرر کرتے ہیں اور پھر اسی کے ساتھ لڑائی کرتے ہیں۔ جو صدر ان کو بناتا ہے وہ بعد میں اسی کو گالی دیتے ہیں۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اس نطفہ حرام چور فراڈئے امرتسری رام گلی کے چکلے کیُ پیداوار کی گارنٹی مودی سے مل سکتی ہےُجو مودی چاہتا ہے یہ بلڈاگ نطفہ حرام وہی کرتا ہے آخر اسی کا پالتو کتا ہے یہ آج کل
 

Kam

Minister (2k+ posts)
Sharif will mentally torture this nation as Nawaz did from 2013 to 2018.
There will be dawn leaks. There will be national security leakage.
Sharif will stay with Qalam like hamid mirs blaming own agencies.

They will leak footage as they did for Bajwa when Raheel Sharif retired......Sharif will work with America to degrade and blame its own institutions.......

Army can forget but Pakistanis can not forget that mental torture.
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
جس کا باپ اتنا بڑا لعنتی بےغیرت نطفہ حرام ہو کہ قرآن پر حلف لے کر مکر جاتا ہو اور حصہ ہڑپنے کے لئے اپنے سگے بھائی میاں سراج کی فیملی انکے گھر کی خواتین کو تھانہ ماڈل ٹاؤن میں بلا کر چادر اور چار دیواری کی توہین کرتا ہو وہ خنزیر النسل لعنتی بے غیرت فراڈیا جب اپنے خونی رشتوں کی خواتین کو بلا کر رات کو تھانہ ماڈل ٹاؤن میں حراست میں لے لیتا ہو ان پر تشدد کراتا ہو صرف جائیداد اور فیکڑی میں حصہ کھانے کے لئے
ایسے نطفہ حرام غلیظ ناپاک اؤر لعنتی بےغیرت اولاد سے کس بات کی امید کونسی محب وطنی اور وعدے کی پاس داری
اور یہ دونوں واقعات تاریخ کا حصہ ہیں اور مستند ہیں میاں شریف اور اس کے پتر نواز شریف کیُ اصل اوقات اسی سے نظر آسکتی ہے کوئی جھٹلا سکتا ہے ؟ کوئی نہیں کیونکہ ایسا ہوا ہے
 

Back
Top