کسی کی بہن کو ذلیل کرکے خوشی محسوس کرنیوالا ذہنی مریض ہے،ابوذرسلمان

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

کسی کی بہن کوذلیل کر کے اگر آپکو خوشی محسوس ہوتی ہے تو اس سے یہ لگتا ہے کے آپ ذہنی مریض ہیں،ابوذرسلمان نیازی
https://twitter.com/x/status/1917294392270020743
اگر آپ کا نام لسٹ میں نہیں ہے تو اڈیالہ کے اندر جا کر عمران خان سے ملنا کوئی کارنامہ نہیں، درحقیقت یہ شرمناک بات ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ آپ میر جعفر ہیں اور آپ کا نام اس افسر کی غیر رسمی فہرست میں ہے جو سپرنٹنڈنٹ کا غیر قانونی باس ہے اور غیر آئینی طور پر اڈیالہ میں تعینات ہے۔
https://twitter.com/x/status/1917512975725834639
اگر اصول پر کمپرومائز کرکے یا کسی کرنل کے پاؤں پکڑ کر عمران خان تک رسائی مل رہی ہو تو میں لعنت بھیجتا ہوں ایسی رسائی پر، بیرسٹر ابوذر سلمان نیازی
https://twitter.com/x/status/1917304408733319366
عمران خان کی بات حرف آخر ہوتی ہے مائنز اینڈ منرل بل پر انکا مؤقف آگیا تو بحث ختم ہو جانی چاہیئے، شیخ وقاص اکرم
https://twitter.com/x/status/1917259733804933398 https://twitter.com/x/status/1917512975725834639
 
Last edited by a moderator:

Back
Top