"کسی کو پروگرام نہیں کرنے دوں گا"نعمان نیاز کی آف ایئر ہونے کے بعد دھمکی؟

nouman.jpg


سرکاری ٹیلی وژن پی ٹی وی نے انکوائری کمیٹی کے اجلاس میں اسپورٹس اینکر پرسن ڈاکٹر نعمان نیاز کا متبادل اینکر لانے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایم ڈی پی ٹی وی نے انکوائری کمیٹی کے اجلاس میں ایم ڈی پی ٹی وی نے ڈاکٹر نعمان نیاز کو اسپورٹس پروگرام میں متبادل اینکر لانے کی ہدایت کی۔اجلاس میں کمیٹی نے فوری طور پر اینکر پرسن ڈاکٹر نعمان نیاز کو آف ایئر کرنے کی سفارش کی تھی۔


سرکاری ٹیلی وژن پر آن ایئر سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر کے ساتھ تنازع کے بعد ڈاکٹر نعمان نیاز کو آف ایئر کردیا گیا تھا جس کے بعد سرکاری ٹی وی کی انتظامیہ نے لائیو ٹی وی پروگرام میں تنازع پر ایکشن لیتے ہوئے واقعے کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دی تھی۔

اجلاس میں ایم ڈی پی ٹی وی اور دیگر حکام نے شرکت کی، شعیب اختر سے پیش آئے واقعہ کا جائزہ لیا گیا جبکہ واقعہ سے متعلق ابتدائی رپورٹ کا بھی جائزہ لیا گیا۔دوسری جانب ڈاکٹر نعمان نیاز نے اپنی جگہ متبادل اینکر پرسن لانے سے معذرت کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ پروگرام خود نہ کرسکا تو کسی کو بھی نہیں کرنے دوں گا۔

https://twitter.com/x/status/1453741581190709251
واضح رہے کہ پی ٹی وی کے اسپورٹس شو ’گیم آن ہے‘ میں منگل کی رات، پاکستان کے نیوزی لینڈ سے میچ کے بعد جاری شو کے دوران میزبان کی جانب سے کی جانے والی بدتمیزی پر شعیب اختر نے پی ٹی وی کے شو سے استعفیٰ دے دیا تھا۔


اینکر کے نامناسب رویے پر شعیب اختر نے ردِ عمل دیتے ہوئے کہا تھا کہ سرکاری ٹی وی پر میزبان کا رویہ ناقابل برداشت تھا، دنیا بھر کے لیجنڈز کے سامنے یوں شو سے جانے کا کہنا توہین آمیز تھا۔
 

ranaji

President (40k+ posts)
فواد چوہدری کیا یہ تمہارا پالتو کتا ہے جو کمیٹی کمیٹی کھیلنے کا ڈرامہ کررہے ہو کیا تمُ بھی اسی پورنو کلب کے متاثرین سے ہو جن کے ٹوٹے لوگوں نے سنبھال کر رکھے ہوئے ہیں کہ بوقت ضرورت کام آئیں۔ جب شبلی فراز نے اسے نکال دیا تھا تو تمہیں کیا پرابلم تھی اس کو دوبارہ لانے کی ؟
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
بڑی ہی کوئی کمزور اور بودی قسم کی حکومت ہے جو اس تھرڈ کلاس بندے کو قابو نہیں کر سکتی۔ یہ ہوتا کون ہے شو رکوانے والا؟

کدھر ہے فواد چوہدری؟ یہ حکومت تحریک لبیک کو کیا روکے گی ان سے یہ چول انسان قابو نہیں ہورہا
Sorry to Say Fawad Ch is not blaming TLP even the murder of Police personals, instead he tweeted who to blame for the violence?
This means as spokesperson of government of Pakistan he is not clear and if government not clear then who to punish for the killings?
PTI means look busy do nothing.
 

merapakistanzindabad

MPA (400+ posts)
Shoaib is a Hero of Pakistan. You are just a donkey ... Shoaib ne iss mulk ki kihdmat ki hae .. croroon Pakistanis ko khushian dee hein ... tu ghatya sa anchor ..... wese pti ne bhi sabith kia hae ke naehil our nikamme hein . .... koi ek kaam bhi inn se dunk ka nahi hota.....
 

Spartacus

Chief Minister (5k+ posts)
ایک شخص نے تمام حکومت کو کنارے لگا دیا ہے - لگتا ہے کہ سارے وزیروں کی وڈیو ہے ڈاکٹر کے پاس
 

rahail

Senator (1k+ posts)
Aap nay poocha hai keh yeh hota kon hain program rukwaanay wala. Tou mein aap ko bataa daita hoon. He is son of a retired General. Just search Noman Niaz on Wikipedia.

Hukoomat GHQ say pehlay hi dari sehmi howee hai DG ISI kay issue ki waja say. PM tried to resist the transfer of General Faiz but couldn’t. Ab aap log chahtay hain keh hukoomat Noman Niaz ko fire kay kay GHQ ko mazeed naraaz kar lay. Once a General, always a General.
Ap ki baat theek nahin hai. Is mein fouj se nafrat ki badbo aati hai. Of course Armed forces should be in their barracks not in politics. OR mein khud Pak Army kay hawale se ghamzada hon. However, I am sure retired general's son is not as powerful as he is trying to portray.
 

khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
This punishment is not enough all Pakistan want he should be kick out from all other portfolio’s as well which he is holding in PTV due to the influence of his retired general dad.
پاکستان ان ریٹائرڈ جنرلز، ججوں اور کرپٹ سیاستدانوں کی نالائق اولادوں کی عیاشیاں کیلئے نہیں بنا تھا
 

khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
This is big challenge for Fawad ch why this idiot holding five post in the PTV cos he is rude son of retired general Hamid nizam ,
 

chak14

MPA (400+ posts)
Son of a bi**h. He made PTI govt a KHUSRA. Country run like this? A terrorist is threatening whole govt and everyone is silent. This country is doomed if we have underworld DONS like him. Shame on everyone. In fact, this guy should have been made an example not insult our national heroes. We stand with Shoaib Akhtar.