کسی نے پاکستان کو میلی آنکھ سے دیکھا، تو آنکھیں نکال دیں گے

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)

"کسی نے پاکستان کو میلی آنکھ سے دیکھا، تو آنکھیں نکال دیں گے"
آپ لوگوں نے یہ سلطان راہی ٹائپ ڈائیلاگ ھزاروں دفعہ کر پٹ ترین پاکستانی،
فوج کے جرنیلوں سے سُنے ہونگے، لیکن کیا اس ملک کو واقعی کسی سے خطرہ ہے ؟؟؟

Nobody is conspirating against Banana Republic of GHO,..
No country needn't to attack Pakistan, Just waiting to die by itself . . .

blurb200-e8e064df0b947779392d46e50b6f7234087e9329.jpg

Modi Says Pakistan Too Weak to Fight War, Condemns Terrorism
 
Last edited:

IJAZ JUNEJO

MPA (400+ posts)
ھائے، وہ 1971 کی جنگ میں ھندو سینکوں کے آگے 93،000 بھری ہوئی پتلونیں اُتار پھینکنے کے شرمناک مناظر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

کسی نے پاکستان کو میلی آنکھ سے دیکھا، تو آنکھیں نکال دیں گے

1793992-war-1535956602.jpg

full
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)

کسی نے پاکستان کو میلی آنکھ سے دیکھا، تو آنکھیں نکال دیں گے

1793992-war-1535956602.jpg

full
پاکستانی پھوج کتنی بہادر ہے ؟ یہ باقی دنیا سے ذیادہ مودی جی، اور اُنکی ھندو سینا سب سے بہتر جانتی ہے،، جنہوں نے ھر جنگ میں انکی پتلونیں اُتاری ہیں
maxresdefault.jpg
 

IJAZ JUNEJO

MPA (400+ posts)
پاکستانی پھوج کتنی بہادر ہے ؟ یہ باقی دنیا سے ذیادہ مودی جی، اور اُنکی ھندو سینا سب سے بہتر جانتی ہے،، جنہوں نے ھر جنگ میں انکی پتلونیں اُتاری ہیں
maxresdefault.jpg

کسی نے پاکستان کو میلی آنکھ سے دیکھا، تو آنکھیں نکال دیں گے​

hqdefault.jpg
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)

کسی نے پاکستان کو میلی آنکھ سے دیکھا، تو آنکھیں نکال دیں گے​

hqdefault.jpg
پھر ٹانگتی کانپوں سے اسے چھوڑا یہ ایاز صادق نے بتایا ۔اس کی آنکھوں سمیت اور اسے فنٹاسٹک چائے پلا کر
فوج کے سربراہ نے نیوی کے سربراہ نے ایر فورس کے سربراہ نے ڈی جی آئ ایس آئ نے مانا سایفر ہماری خود مختاری میں کھلی مداخلت تھی تو اس پر دشمن کی آنکھیں نکالنے کی بجائے پاکستان کی بیٹیوں کے سر سے دوپٹے چھیننے لگے ۔بے غیرت
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)

کسی نے پاکستان کو میلی آنکھ سے دیکھا، تو آنکھیں نکال دیں گے​

hqdefault.jpg
جہاز ایئر فورس نے گرایا اس کی پٹائی عوام نے لگائی
تھی آرمی اس کو بچا کر لے گئی

مگر تمہیں اتنی عقل ہوتی تو آج ایک غلام پٹواری ہوتے؟

Cracking Up Lol GIF by HULU

 

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)

"کسی نے پاکستان کو میلی آنکھ سے دیکھا، تو آنکھیں نکال دیں گے"
آپ لوگوں نے یہ سلطان راہی ٹائپ ڈائیلاگ ھزاروں دفعہ کر پٹ ترین پاکستانی،
فوج کے جرنیلوں سے سُنے ہونگے، لیکن کیا اس ملک کو واقعی کسی سے خطرہ ہے ؟؟؟

Nobody is conspirating against Banana Republic of GHO,..
No country needn't to attack Pakistan, Just waiting to die by itself . . .

blurb200-e8e064df0b947779392d46e50b6f7234087e9329.jpg

Modi Says Pakistan Too Weak to Fight War, Condemns Terrorism
Ankhein apnee hee qaum kae neekalein gae agurr inkoe looting munnmanee sae roknae kee koshish kee toe sumjhae
 

mskhan

Minister (2k+ posts)

"کسی نے پاکستان کو میلی آنکھ سے دیکھا، تو آنکھیں نکال دیں گے"
آپ لوگوں نے یہ سلطان راہی ٹائپ ڈائیلاگ ھزاروں دفعہ کر پٹ ترین پاکستانی،
فوج کے جرنیلوں سے سُنے ہونگے، لیکن کیا اس ملک کو واقعی کسی سے خطرہ ہے ؟؟؟

Nobody is conspirating against Banana Republic of GHO,..
No country needn't to attack Pakistan, Just waiting to die by itself . . .

blurb200-e8e064df0b947779392d46e50b6f7234087e9329.jpg

Modi Says Pakistan Too Weak to Fight War, Condemns Terrorism
Ye gando sirf nihatte shehrio ke ankhe nikalte hai,
Baqi bahir ke logo ke samni peshab nikal jati hai, aur ye apney patloone utar dete hai.