کسی قوت گویائی کا پوری قوم پر عذاب ؟؟

rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
It sales on its own. The Gang buys it --- the gang of pseudo liberals. Once who are trying hard and hard and hard but the nut is not cracking unfortunately.

Bhai can you be more clear............gang of pseudo liberal???? who are these people???
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
شکریہ شاہ جی - مجھے لگا میں اس کا دل دکھا رہا ہوں جس کی میں قدر کرتا ہوں - اس لئے وعدہ کیا تھا - نبھاؤں گا
جس پر میں کڑہ رہا تھا وہ تو اللہ خود ہی ٹھیک کر رہا ہے - الحمد و للّه آج اس کی ایک مثال ہمیں ملی
منافقت کا ایک دروازہ تو بند ہوا - اینکرز کو کیا گیا کہ اپنی اوقات میں رہیں --- خبر دیں، تفتیش نہ کریں ، ھمیں قانون نہ پڑھایں
مظلوم باپ کو کہا کہ آپ کے غم میں شریک ہیں پر آپ بھی اپنی اوقات میں رہیں مظلوم باپ رہیں سلیبرٹی نہ بنیں



راجہ جی یہ معامله حساس ہے....آپ جس کو واویلے کا نام دے کر تھریڈز پر تھریڈز کھول رہے تھے میں نے اسپر احتجاج کیا تھا.....میں نے آپ سے کوئی وعدہ تو نہیں لیا تھا....نہ سوشل میڈیا پر ایسا کوئی وعدہ لیا جا سکتا ہے.....آپ نے خود ہی وعدہ کر لیا تھا کہ آپ زینب کے معاملے پر کوئی بات مزید نہں کریں گے.....آپ وعدے کا پاس کر رہے ہیں میں اسکی بہت قدر کرتا ہوں، آپ اچھے خاندان سے تعلق رکھتے ہیں
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Behn ji Gang is the TV channels and media people who are selling their Choorn
Pseudo liberals are your rangeela you people who buy it that choorn. And create Ptuk Ptuk sounds when you eat that choorn
Hard nut is the will of the nation which is not cracking with the Ptuk Ptuk sounds. It needs a hammer which you dont carry. ---- simple


Bhai can you be more clear............gang of pseudo liberal???? who are these people???
 

akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
صحافیوں کی غلط خبر پہ دنیا جہان کی اخلاقیات یاد آ رہی ہیں
اور جب حکمران اور اسکے خاندان کے جھوٹ سامنے آ رہے تھے تب تو اتنا واویلا نہیں مچایا تھا
تب تو انسان کا اشرف المخلوقات ہونا یاد نہیں آیا تھا
میڈیا کی مادر پدر آزادی پہ تنقید کرنے والوں کے اپنے لیڈر ایسے ملک کا مطالبہ کر رہے ہیں جہاں وزیراعظم کو عدالت بھی طلب نہ کر سکے وہ کرپشن جھوٹ اور جرائم کرنے میں مادر پدر آزاد ہو
اینکر کی قوت گویائی کی طرح حکمران کے پاس بھی بہت زیادہ اضافی اختیارات ہوتے ہیں. جنکا غلط استعمال کسی ایک اینکر کی قوت گویائی کے غلط استعمال سے کہیں زیادہ تباہ کن ہوتا ہے
 

Back
Top