کرکٹر یاسر شاہ اور ان کا دوست فرحان ریپ کیس میں نامزد

yasir-shah-friend1.jpg


کرکٹر یاسر شاہ اور ان کا دوست فرحان ریپ کیس میں نامزد۔۔متاثرہ لڑکی نے مقدمہ درج کروادیا

تفصیلات کے مطابق معروف ٹیسٹ کرکٹر یاسر شاہ اورانکے دوست کے خلاف زیادتی کا مقدمہ درج کروادیا گیا۔ مقدمہ میں 14 سالہ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کا انکشاف ہوا ہے۔

مقدمہ متاثرہ لڑکی کے ماموں کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے.ایف آئی آر کےمطابق یاسر شاہ ار اسکے دوست فرحان مجھ سے وٹس ایپ پر بات کرواتا تھا،دونوں نے مجھے بھلاپھسلا کر شیشے میں اتارا ۔

muqadm11.jpg


ایف آئی آر کے مطابق 14 اگست کو جب ٹیوشن جارہی تھی تو فرحان نے اسے ٹیکسی میں بیٹھایااورایف الیون فلیٹ پرلے گیا، فلیٹ پرفرحان نے دست درازی شروع کی ،مزاحمت کرنے پرمیرے ساتھ گن پوائنٹ پرجنسی زیادتی کی اور ویڈیو بھی بنائی اور مجھے دھمکی دی کہ کسی سے ذکرکیاتو ویڈیو وائرل کردونگا اورجان سے بھی مار دونگا۔

yasir-freidn.jpg


ایف آئی ار کے مطابق فرحان نے یاسر شاہ سے بھی اسی وقت دھمکی دلوائی،یاسرشاہ نے کہا کہ وہ انٹرنیشنل کرکٹرہے شکایت کی صورت میں کسی بھی مقدمے میں پھنسا دے گا،فرحان نے بعد میں بھی بلیک میل کیا اور زیادتی کانشانہ بنایا،فرحان یاسرشاہ سے فون پربات کرواتااور اس سے بھی تعلقات استوار کرنے پر مجبورکرتا۔

https://twitter.com/x/status/1472904612676001798
متاثرہ لڑکی کے مطابق 11ستمبرکو ویٹس ایپ پر یاسر شاہ کو سارے معاملے کےبارے میں بتایا تو مذاق اڑیا اور کہا کہ مجھے کمسن لڑکیاں پسند ہیں۔ یاسر شاہ نے سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں اور کہا وہ بہت بااثرہے،اعلی افسران سے دوستی ہے۔

لڑکی کے مطابق جب پولیس درخواست دینے کا کہا تویاسر شاہ نے کہا کہ جوہونا تھا ہوگیا ،تمہارے نام پرفلیٹ کرادونگااور18 سال تک تمہارے اخراجات بھی برداشت کروں گا ،فرحان سے نکاح کرلو

دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کے بیان کا جائزہ لیا جائے گا اور اسکا میڈیکل کروایا جائے گا۔
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
PTI or no PTI, this is a separate matter, everyone wants this investigated. But what about the girl who leveled allegations on Babar Azam, she also said the same... but the fact is she was a willing partner, anyway, i beleive she got the compensation and the case is gone. This sounds a similar story, threat for blackmailing. Why would a 14 year old be allowed to go around like this. something fishy!
ہاہاہا..تعلیمی میدان میں آگے جانے کے لیے ٹیوشن پڑھنا بھی ضروری ہے…
اسی بہانے یار سے بھی ملاقات ہو جاےگی نہیں تو ٹیوشن پڑھانے والا تو ہے
ہی ناں ؟….کچھ نہ کچھ ٹھرک تو ضرور جھاڑے گا….اب اس میں کیا ?
 

ali_786

MPA (400+ posts)
Ye baat bhi sochnay ki hay itni chotti ummer ki lurki ka in badmaashoon ke saath raabta kaisay hua ? Itni young lurki ke paas mobile kahan se aya ? aur koi bhi itni si umer ki lurki kisi anjaan aadmi ke saath baat kaisay ker sakti hay ? vergalanay se pehlay kuch tou baat hui hogi ? kaisay vergalaya gia aur kahan pur ? bachi nay kaisay uske saath baat ki aur kew gai uss shaks ke saath ?