کرپشن کے خلاف کاروائی ، پنجاب ریونیو بورڈ کے 100 سے زائد ملازمین فارغ

bord.jpg

کرپشن کا الزام،پنجاب ریونیو بورڈ کے 125 ملازمین فارغ

پنجاب بورڈ آف ریونیو میں کرپشن ہی کرپشن، ایک سو پچیس ملازمین کو کرپشن کے الزام میں نوکری سے فارغ کردیا گیا ہے، اس حوالے سے سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو پنجاب بابرحیات تارڑ کی زیر صدارت فل بورڈ اجلاس ہوا۔

اجلاس میں بتایا گیا کہ بورڈ آف ریونیو، لینڈریکارڈ اتھارٹی اور فیلڈ دفاتر میں بدعنوانی پر 471 افسران و اہلکاروں کے خلاف کاروائی کی گئی،جن میں سے 125 ملازمین کو کرپشن کے الزام میں نوکری سے فارغ کردیا۔

اجلاس میں مزید بتایا گیا کہ دوران کارروائی 22 ملازمین کو جبری ریٹائراور 50 ملازمین کی سروس ضبط کی گئی جب کہ 262 افسران و اہلکاروں کو دیگر محکمانہ سزائیں دی گئی ہیں۔

سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو پنجاب بابرحیات تارڑ کا کہناتھا کہ بورڈ آف ریونیو میں کرپشن کےخلاف زیرو ٹالرنس ہے،احتساب کے نظام سے گڈ گورننس کو فروغ دیا جارہا ہے۔

اس سے قبل رواں سال اینٹی کرپشن ڈپارٹمنٹ نے کرپٹ افسران کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے چھ سرکاری ملازمین کو گرفتار کرلیا تھا،اینٹی کرپشن ڈپارٹمنٹ کی جانب سے صوبہ پنجاب کے مختلف شہروں میں کرپٹ افسران کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کیا گیا تھا۔
 
Why only "nokri se farigh" ? Yeh kahan hota hai Dunia mein ? When you get caught of a crime, you won't only loose your job balke you will also go to jail if convicted. Aur yahan nokri se nikal kar barha ehsaan kar rahe hain aap. Allah reham is mulk pe
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
bord.jpg

کرپشن کا الزام،پنجاب ریونیو بورڈ کے 125 ملازمین فارغ

پنجاب بورڈ آف ریونیو میں کرپشن ہی کرپشن، ایک سو پچیس ملازمین کو کرپشن کے الزام میں نوکری سے فارغ کردیا گیا ہے، اس حوالے سے سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو پنجاب بابرحیات تارڑ کی زیر صدارت فل بورڈ اجلاس ہوا۔

اجلاس میں بتایا گیا کہ بورڈ آف ریونیو، لینڈریکارڈ اتھارٹی اور فیلڈ دفاتر میں بدعنوانی پر 471 افسران و اہلکاروں کے خلاف کاروائی کی گئی،جن میں سے 125 ملازمین کو کرپشن کے الزام میں نوکری سے فارغ کردیا۔

اجلاس میں مزید بتایا گیا کہ دوران کارروائی 22 ملازمین کو جبری ریٹائراور 50 ملازمین کی سروس ضبط کی گئی جب کہ 262 افسران و اہلکاروں کو دیگر محکمانہ سزائیں دی گئی ہیں۔

سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو پنجاب بابرحیات تارڑ کا کہناتھا کہ بورڈ آف ریونیو میں کرپشن کےخلاف زیرو ٹالرنس ہے،احتساب کے نظام سے گڈ گورننس کو فروغ دیا جارہا ہے۔

اس سے قبل رواں سال اینٹی کرپشن ڈپارٹمنٹ نے کرپٹ افسران کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے چھ سرکاری ملازمین کو گرفتار کرلیا تھا،اینٹی کرپشن ڈپارٹمنٹ کی جانب سے صوبہ پنجاب کے مختلف شہروں میں کرپٹ افسران کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کیا گیا تھا۔
لوہار ہائی کورٹ کہاں گئی؟
 
Back
Top