Cyber_Security
Chief Minister (5k+ posts)
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن 5 نمبر کے قریب رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں رینجرز کا ایک اہلکار شہید جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں رینجرز اہلکاروں سمیت 6 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
علاقہ مکینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت امدادی سرگرمیاں شروع کردی ہیں، جبکہ
رینجرز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے
jang.com.pk
ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں رینجرز اہلکاروں سمیت 6 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
علاقہ مکینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت امدادی سرگرمیاں شروع کردی ہیں، جبکہ
رینجرز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے

کراچی میں رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکا، ایک اہلکار شہید، متعدد افراد زخمی
کراچی کے علاقے اورنگی ٹائون 5نمبر کے قریب رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکے میں دو افراد زخمی ہوئے ہیں۔

Last edited by a moderator: