کراچی: غیرقانونی طریقے سے ڈالرز افغانستان پہنچانے والے آٹھ ملزمان گرفتار

Truthstands

Minister (2k+ posts)
عدالت جا کر آپ اُس وکیل کا پتہ کریں جو جج خریدتا ہے پھر دیکھیں، جج کے گھر میں ملاقات ہو گی،
تحفے بھی لیکر جانا، ججوں کی بھی فیملی ہوتی ہے۔
قتل کے مقدمے میں باعزت بری ہو جاتے ہیں۔

ہمارے پڑوسی کراچی کے مشہور وکیل ہیں جو قاتل کو باعزت بری کروانے کے کیس کامیابی سے کرتے ہیں۔
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ان حرامزادوں کی شکلیں دیکھو ابلیس کے بھای لگ رہے ہیں۔ حرام کمانے کے بعد یہ مجھ جیسوں کو یہ طعنے بھی دیتے ہیں کہ تمہارے ماتھے پر محراب نہیں نماز بھی پڑھتے ہو کہ نہیں؟
 

Back
Top