کاٹلنگ میں جو ہلاک ہوئے وہ دہشت گرد تھے، رانا ثنا

Arshad Chachak

Moderator
Siasat.pk Web Desk
https://twitter.com/x/status/1906416864055496923
مردان کے علاقے کاٹلنگ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ہوا ہے، وہاں پر دہشتگرد تھے، مثبت اور قابل اعتماد اطلاعات کی بنیاد پر ہوا ہے اور جو ہلاکتیں ہوئی ہیں ان ہی لوگوں کی ہوئی ہے جو دہشتگرد تھے، اگر دہشتگرد اپنے بیوی بچوں کو ساتھ رکھیں اور دہشتگردی کی تیاری کریں تو حملہ تو کیا جائے گا، رانا ثنا کی کاٹلنگ ڈرون حملے کی حمایت

آرمی چیف نے واضح اس عزم کا اظہار کیا تھا کہ اس عزم کا اظہار کیا تھاکہ دہشتگردوں کی کمین گاہوں کوختم کریں گے، ایسی بات نہیں کرنی چاہیے جو دہشتگردوں کی بالواسطہ حمایت ہو، کسی بھی دہشتگرد تک پہنچنے کےلیے کسی نکتہ نظرکی کوئی اہمیت ہے، نہ اس کی پروا کرنی چاہیے، اگر وہاں دہشت گرد تھے تو آپریشن ہونا چاہیے تھا، رانا ثنا کے کاٹلنگ واقعے میں شہریوں کی اموات کی حمایت

https://twitter.com/x/status/1906414016555098193
سردار اختر مینگل سے انگیجمنٹ ہے مگر ان کی ان عناصر کیلئے حمایت جو دہشت گردوں کیلئے ہمدردی رکھتے ہیں، اس بات پر جھگڑا ہے، وہ جن (ماہرنگ بلوچ) کی بات کر رہے ہیں ان سے ریاست کو یہ اعتراض ہے کہ وہ اپنے عمل، بیانات اور رویے سے دہشتگردوں کے موقف کی پذیرائی نہ کریں، رانا ثنا
 
Last edited:

Back
Top