#کانپیں_ٹانگ_رہی_ہیں سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ کیوں ہے؟

kaanpain-taang112.jpg


گزشتہ روز بلاول بھٹو زرداری نے اسلام آباد ڈی چوک پر لانگ مارچ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں اسلام آباد کو ہلارہا ہوں۔

خطاب کرتے ہوئے بلاول کی زبان پھسل گئی اور بلاول نے نے " اسلام آباد میں ٹانگیں کانپ رہی ہیں " کی بجائے "اسلام آباد میں کانپیں ٹانگ رہی ہیں "کہہ دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئی ۔

https://twitter.com/x/status/1501229112308137992
اس ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین نے دلچسپ تبصرے کئے جس کے بعد #کانپیں_ٹانگ_رہی_ہیں ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔ بلاول کے اس بیان کا سوشل میڈیا صارفین نے خوب مذاق اڑایا اور کہا کہ بلاول نے بارش آتا ہے تو پانی آتا ہے کے بعد نیا شاہکار پیش کردیا کہ اسلام آباد میں کانپیں ٹانگ رہی ہیں۔

Clipboard24.jpg


شہزاد مقصود نے تبصرہ کیا کہ بارش آتا ہے تو پانی آتا ہے کے بعد بلاول زرداری کی جانب سے پیش خدمت ہے "اسلام آباد میں کانپیں ٹانگ رہی ہیں"۔

https://twitter.com/x/status/1501443233024466949
فرزانہ نے تبصرہ کیا کہ 10 دنوں سے چلتاہوا مارچ جب Dچوک پہنچا تو 5ہزار لوگ جمع نہیں ہوسکے، سندھ سرکار نےکروڑوں روپے بلاول کی 585ویں لانچنگ پر ضائع کردئے۔ اسلام آباد میں معمول کی ٹریفک اور معاملات زندگی چل رہےہیں۔ ان حالات میں پیپلزپارٹی کی واقعی کانپیں ٹانگ رہی ہوں گی۔

https://twitter.com/x/status/1501276460241227789
سوشل میڈیا صارف کا کہنا تھا کہ ایک ٹانگ مارکر حکومت گرانے کا دعویٰ کرنیوالے بلاول کی اپنی کانپیں ٹانگ رہی ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1501255136714362881
بلاول نے اس پر شاعرانہ تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ تمھارا نام لکھنے کی اجازت چھن گئی جب سے ۔ بلاول لفظ لکھتا ھوں تو "کانپیں ٹانگ" جاتی ہیں ۔

https://twitter.com/x/status/1501359442364973061
ایک سوشل میڈیا صارف نے بھولا ڈھول والا کا ایک کلپ شئیر کیا اور کہا کہ بلاول۔کانپیں ٹانگ رہی ہیں"نے سخاوت ناز کے آلے آنڈو کو سکست سے دوچار کر دیا
https://twitter.com/x/status/1501410600563486729
ملیحہ ہاشمی نے اسے خطرناک اعلان قرار دیا
https://twitter.com/x/status/1501255892351680513
دیگر سوشل میڈیا صارفین نے بھی اس پر دلچسپ تبصرے کئے
https://twitter.com/x/status/1501257452636958721 https://twitter.com/x/status/1501260083593981952 https://twitter.com/x/status/1501284967745142784 https://twitter.com/x/status/1501385109789978625 https://twitter.com/x/status/1501402603284013061 https://twitter.com/x/status/1501234163571122182 https://twitter.com/x/status/1501444589508513792
 

concern_paki

Chief Minister (5k+ posts)
Yeh chootiya giraye ga hakoomat, muskhara kaheen ka, waise yeh to pata nahi kay jamhooriat behtareen intiqam hai ya nahi, lekin qudrat ka intiqam aur ALLAH KA INSAAF BEYSHAK BEHTAREEN HAI, BHUTTO AAJ TAK PAKISTAN TODNAY KI SAZA BHUGAT RAHA HAI APNAY NAWASAY AUR NAWASION KI SOORAT MEIN
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
حرامخوروں کا سٹیمنا اتنا بھی نہیں دس دن ایک دو گنٹہ عوام کے بیچ گزاریں اور تقریر ہی کر لیں اس جی سے بگڑے کھسرے لونڈے کو جس نے سیاست کروانے کا سفچا اس ڈھیٹ کی ٹانگیں ضرور کانپ گئی ہوگی۔کیونکہ یہ سیاست کی بجاے مسخرہ اعلی درجے کا بنا ہے
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ااپوزیشن والے ایک نمبر کے فراڈیے اگر ان کو اتنا غرور ہے کہ ہمارے اراکین پورے ہیں تو لائیں ان سب کو پارلیمنٹ کے لان میں بلائیں اور دیکھائیں دنیا کو بس ان کو میڈیا میڈیا کھیلنا ہے پاکستان کے استحکام کو نقصان پہچانا ہے اور اس کے عوض دنیا میں پاکستان دشمنوں سے پزیرائی چاہیے
 

Back
Top