کامن ویلتھ گیمزمیں پاکستان کوپہلا گولڈدلانےوالےنوح بٹ کی والدہ کاانٹرویو

HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
ماشآللہ ، ایک دفعہ پھر ثابت ہوا کہ اگر انسان نیک ارادہ کرے اور اسکے لیئے انتھک محنت کرے تو اللہ کی مدَد شامل ہو جاتی ہے اور آپکو کامیابی سے کوی نہیں روک سکتا ـ لیکن منزل پے توّجہ اور قربانی شرت ھےـ

مِٹا دے اپنی ہستی کو اگر کُچھ مرتبہ چاھے

کہ دانا خاک میں مِل کر گُل و گُلزار ہوتا ھے
 

Back
Top