کاشف کیکڑا گرفتار

barca

Prime Minister (20k+ posts)


کراچی: حساس اداروں نے شاہ فیصل کالونی میں کارروائی کرتے ہوئے
ٹارگٹ کلر کاشف عرف بونا عرف کیکڑا کو حراست میں لے لیا
جب کہ ابتدائی تفتیش کے دوران ملزم نے 10 افراد کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق حساس اداروں نے کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی نمبر 4 میں کارروائی کرتے ہوئے ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ملزم کاشف عرف کیکڑا کو حراست میں لیتے ہوئے اس کے قبضے سے کلاشنکوف اور رپیٹر برآمد کرلی۔

375346-rangers-1436776417-852-640x480.jpg


ذرائع کے مطابق ملزم نے ابتدائی تفتیش کے دوران 10 افراد کو قتل کرنے کا اعتراف کیا ہے جب کہ 1996 میں ملزم نے الفلاح کے علاقے میں فائرنگ کرتے ہوئے 3 سگے بھائیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا تھا اور کورنگی انڈسٹریل ایریا میں ملزم نے مذہبی سیاسی جماعت کے 3 کارکنوں کو قتل کیا۔

ذرائع کے مطابق رواں سال رینجرز نے ملزم کو گرفتار کرتے ہوئے اس کے قبضے سے کلاشنکوف برآمد کی تھی
تاہم ملزم ضمانت پررہائی پانے کے بعد ایک مرتبہ پھر سماج دشمن کارروائیوں میں سرگرم ہوگیا تھا
جب کہ ملزم کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے۔


Source

 
Last edited by a moderator:

ansarppu

Minister (2k+ posts)
zaroor kisi namaloom party ka ho ga kyun keh dekhne sun,ne mein yehi aaya hai keh jitne kuttte bille kaan kate naak kate sir phate blade chaaku chhure sab namaloom afraad hi hain.....
 

ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
ایسے خطرناک ملزم کو ضمانت کیسے مل جاتی ھے؟
اور جب پہلے پکڑا تھا تب کیوں نہیں اس سے تمام معلومات حاصل کرلیں گئی؟
 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
pata nahee aor kitnay kan'tuttay, kekray, tunday, loolay aor langray abhee tak mojood hain jinn hain lagaam dena bara zarori hai.
 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
ایسے خطرناک ملزم کو ضمانت کیسے مل جاتی ھے؟
اور جب پہلے پکڑا تھا تب کیوں نہیں اس سے تمام معلومات حاصل کرلیں گئی؟

jahan bikaooo aor zameer firosh judges hoon wahan aisay sawaalaat nahee poochtay bhai sahab ke aisay mulzim ko zamanat kesay mil jatee hai.
 

Hadith

Minister (2k+ posts)
Kashif kikray ko kia kareen buhut time dy deya ab farooq satar,waseem akhter,khalid muqbol sidiqi ,sad rafeeq,shebaz shareef,zerdari,feryal talpor,nawaz shareef,in bary haram khoroon ko giriftar kareen gay tu mulk ka nazam sahi hoga.
Chor ki jaga chor ki maa ko pakro.chor khud insan b ke buchy bun jaeengay.
 

AXIOM

MPA (400+ posts)
ایک وقت تھا پاکستان کی سب سے بڑی تعلیم یافتہ کمیونٹی کراچی کے اردو سپیکنگ لوگ تھے. جنہوں نے ادب, صحافت, مزاح , ٹیلی ویژن اور دوسرے کئی اہم شعبوں میں بڑے بڑے نام دیئے . آج الطاف حسین جیسے دہشت گرد کی بدولت انور مقصود, فاطمہ سریا بجیا, ضیاء محی الدین, حکیم سعید, عبدلقدیر خان کی جگہ کاشف کیکڑا, اجمل پہاڑی, انور کن کٹا , فہیم کمانڈو, اسلم مادھوری وغیرہ نے لے لی ہے. اور کچھ اس فورم پر الطاف کی ہر بے غیرتی پر جیئے الطاف کے نعرے مارنے کے لئے بیٹھا دیئے ہیں
 

Hussain Mavia

Senator (1k+ posts)
Musharraff k NRO ka kamal hai yeh sab...

abb raheel shareef kia karta hai yeh dekhna hai ..


news-04.gif



eid k bad sipah-e-mohammad or mqm dobara targit killing shoro karnay ki taeyari mai masroof hain ..
 

sarbakaf

Siasat.pk - Blogger
کہیں کیکڑا ، کہیں شہنشاہ ، کہیں بلوچ
تمام کرپٹ حکمرانوں نے اپنے جانور پال رکھے ہیں


لگتا ہے سب کا روز محشر قریب ہیں اب بدن کے اعزا اور لنگڑے ، کیکڑے ، بلوچ سب بولنے لگے ہیں


کچھ رونے کی آوازیں لندن کچھ دبئی اور کچھ لیاری سے آنے والی ہے .


اب لگنے والا ہے جہموریت بچاوو کا نیا ڈرامہ . کچھ غازیوں کا دیدار کچھ شہیدوں کا انتظار ، کچھ جیل کے اندر کچھ ملک سے باہر .
 

Athra

Senator (1k+ posts)
کہیں کیکڑا ، کہیں شہنشاہ ، کہیں بلوچ
تمام کرپٹ حکمرانوں نے اپنے جانور پال رکھے ہیں


لگتا ہے سب کا روز محشر قریب ہیں اب بدن کے اعزا اور لنگڑے ، کیکڑے ، بلوچ سب بولنے لگے ہیں


کچھ رونے کی آوازیں لندن کچھ دبئی اور کچھ لیاری سے آنے والی ہے .


اب لگنے والا ہے جہموریت بچاوو کا نیا ڈرامہ . کچھ غازیوں کا دیدار کچھ شہیدوں کا انتظار ، کچھ جیل کے اندر کچھ ملک سے باہر .


پنڈت جی عزیز ہموطنوں کی آواز کی بھی شنید تو نہیں


 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
امت اخبار کبھی سپاہ سیاپا اور لشکر جھنگوی کے دہشت گردوں پر کوی سٹوری کیوں نہیں چھاپتا ، کیا ہم اس سے اندازہ کر سکتے ہیں کہ یہ اخبار فرقہ ورایت کا گوں کھا کر پروں چڑھنے والوں کی جاۓ پناہ بن چکا ہے ؟؟؟
 

Back
Top