کارگل جنگ کے بعد شہدا کو نظر انداز؟ شریف برادران تقریب سے کیوں غائب تھے؟

Fatymanoor

Super Moderator
Staff member
شہباز شریف اور نواز شریف نے کارگل جنگ کے بعد شہدا کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں شرکت سے اجتناب کیا اور کوشش کی کہ پی ٹی وی پر بھی یہ تقریب نہ دکھائی جائے۔ پنجاب کے وزیر اعلی کے بجائے سب وزرائے اعلیٰ نے شرکت کی۔
نسیم زہرہ کی کتاب سے اقتباس
ریاض الحق

https://twitter.com/x/status/1941390322266972467
 

Back
Top