
ایک نجی چینل نے خبر دی کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو صنعت کاروں نے خوش آئند قرار دے دیا ہے
نجی چینل جیو نیوز جو آج کل حکومتی دفاع میں پیش پیش ہے، پٹرول کی قیمتوں پر کبھی سائیکل کے فوائد بتارہا ہے، کبھی یہ تبصرہ کررہا ہے کہ شہبازحکومت کو پٹرول کی قیمتیں عمران خان کے آئی ایم ایف معاہدے کی خلاف ورزی کررہا ہے،
اسی ضمن میں جیو نے خبر دی کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں نے عوام کے ہوش اڑادئیے لیکن صنعت کار قیمتیں بڑھنے پر خوش ہیں اور اضافے کو صنعت کاروں نے خوش آئند قرار دے دیا
https://twitter.com/x/status/1532967887865909249
جیو نے اپنی خبر میں لاہور چیمبر آف کامرس کے نائب صدر اور دیگر عہدیداروں کا حوالہ دیا جن کا کہنا تھا کہ حکومت کا یہ فیصلہ بہت ضروری تھا اور حکومت کا یہ قدم جائز ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ اگر پاکستان بینک ڈیفالٹ ہوجاتا تو دنیا بھر میں ہماری بدنامی ہوتی، یہ فیصلہ بہت اچھا ہے
سوشل میڈیا صارفین نے اسے بھاری بھر کم اشتہارات کے نتائج قرار دیا اور کہا کہجیو کو دس روپے اضافہ پیٹرول بم لگتا تھا اب 60 روپے اضافہ خوش آئند قرار دے دیا 175 کروڑ روپے کے حکومتی اشتہارات کا کمال
https://twitter.com/x/status/1533020194603417600 https://twitter.com/x/status/1533003164823191553
مجتبیٰ شرف کا کہنا تھا کہ طارق شفیع (نواز شریف کا کزن) کا داماد ہیں جس کو یہ تاجر بنا کر پیش کررہے اور اس سے موجودہ حکومت بارے پوچھ رہے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1533057596302704641
احتشام الحق کا کہنا تھا کہ خدا کا خوف کریں جیو والوں۔ اللہ سے ڈریں ظالموں۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1533038402878283779
طارق متین نے تبصرہ کیا کہ پیسہ پھینک تماشہ دیکھ ۔ چینل مالک نے سپریم کورٹ کےباہر کہا تھا صحافت صحافت نہیں کاروبار ہے کاروبار ۔ یہ نوکر ہیں زرداروں کے یہ چمچے ہیں غداروں کے تم دام بڑھا کر تو دیکھو یہ ناچیں بن شلواروں کے
https://twitter.com/x/status/1533014536957091840
اظہر صدیق ایڈوکیٹ کا کہنا تھا کہ کہاں گیے ہمارے پیارے اینکرز اور دو مہینے والی پرانی اپوزیشن جو آج کل حکومت کر رہے ہیں- آجکل نشہ سستا ہو گیا ہے کیا؟
https://twitter.com/x/status/1533000870161522691
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/geo1h1h12313.jpg