چین کے کمیونسٹ بانی راہنما ماؤ زے تُنگ سے منسوب معروف قول ہے
سیاسی فیصلوں کا منبع وماخذ بندوق کی نالی ہے اور طاقت کا اخراج وہیں سے ہوتا ہے
اگرچہ بیس سالہ افغان جنگ کا دیرپا حل سیاسی مذاکرات سے ہی ہوگا مگر اس کے لیے زمینی جنگ کا فیصلہ مزاحمتی فریق کے پلڑے میں ہونا ضروری تھا- بیسوی صدی کی بڑی جنگوں تا استعماریوں کی حالیہ چڑھائیوں تک گن کی بیرل نے ہی مذاکرات کو کامیاب کروایا ہے، کابل ایپی سوڈ بھی اسی قول کا مظہر ہے
دعا ہے کہ فریقین کسی پرامن نتیجے تک پہنچیں اور کشت وخون کا یہ لامتناہی سلسلہ بند ہو