Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
آپ ہنسیں گے یا روئیں گے۔ 21 دسمبر 2023 کو محمد احمد چٹھہ پر ایف آئی آر درج ۔ پولیس کے مطابق جرم ابھی ہوا جبکہ احمد چٹھہ تین ماہ سے پاکستان میں موجود نہیں۔
https://twitter.com/x/status/1738086384198717758
ماشاللہ ۔۔۔اب احمد چٹھہ کو کھانا اور بھاگ جانے کی سہولت فراہم کرنے کے الزام میں اس کے والد حامد ناصر اور بھائی فیاض پر بھی مقدمہ کر لیا گیا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1738102344666009722
اٹھارہ ہزاری:سابق ایم پی اے میاں محمد اعظم چیلہ کے گھر بھی پولیس کا چھاپہ،،گھر میں موجود نہ تھے،اعظم چیلہ حلقہ پی پی 131 میں پی ٹی آئی کے متوقع امیدوار ہیں،گزشتہ روزکاغذات نامزدگی بھی جمع کراچکے ہیں
https://twitter.com/x/status/1738091021496729630
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/cQ8HxVC/hamdi1h1h1i1.jpg