ڈی جی آئی ایس آئی کے علاوہ کسی اور جنرل کو نہیں جانتا تھا،عمران خان

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
تم طلعت حسین، حامد میر کو انٹرویو نہیں دیتے، چلو ٹھیک ہے۔ ندیم ملک، نسیم زہرہ کو ہی انٹرویو دے دو۔ انہیں بھی نہیں دینا تو کم از کم اے آر وائے پہ کاشف عباسی کو ہی انٹرویو دے دیا کرو۔ یہ شان، ارشد شریف کو چھوڑ کر کسی ایک سنجیدہ صحافی کو انٹرویو دے دو تاکہ سننے کے قابل ہو۔
Mir Jaffer and Toilet are not journalists.Mir is a traitor.
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
تم طلعت حسین، حامد میر کو انٹرویو نہیں دیتے، چلو ٹھیک ہے۔ ندیم ملک، نسیم زہرہ کو ہی انٹرویو دے دو۔ انہیں بھی نہیں دینا تو کم از کم اے آر وائے پہ کاشف عباسی کو ہی انٹرویو دے دیا کرو۔ یہ شان، ارشد شریف کو چھوڑ کر کسی ایک سنجیدہ صحافی کو انٹرویو دے دو تاکہ سننے کے قابل ہو۔
یہ تو سارے تیرے بہنوئی ہوے !! کوئی نیوٹرل نہیں ہے تمھارے گھر میں ؟ مریم کے پاجامے کے پسو
?
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
تاکہ
counter questioning
ہو اور لوگ سن سکیں اور نتیجے پہ پہنچ سکیں۔
قوم کو تو لوگوں نے نتیجے پر پہنچا دیا ہے ، میدان اور سوشل میڈیا پر تم لوگوں نان اسٹاپ چھترول جاری ہے بس اس میں دن بدن اضافہ ہونا ہے جب تک مریم کے سارے پسو ??مر نہیں جاتے
 
Uxi.Ali

MPA (400+ posts)
تاکہ
counter questioning
ہو اور لوگ سن سکیں اور نتیجے پہ پہنچ سکیں۔
Nadeem Malik was the first and only person to whom Bushra Bibi gave interview.. citing that he is one of the most credible journalist out there... of all the journalist, Nadeem Malik should know the reality of Bushra bibi.. because after the interview he never said a word against her that 'I felt she is a cheat or something...' like that.. however, have you heard him in the last 4-5 months.. he has gone absolutely mental and have taken a clear anti PTI stance, which no journalist should do.. Even in one of the interview on 5th April, he raised his voice against Shibli Faraz in such a manner, as if Shibli Faraz was a peon at his office.. he was like I OBJECT, I OBJECT... bhai tu hai kon!!

Yes, IK should give an interview to Kashif Abbasi.. the guy seems neutral... his wife.. Mehar bibi is a complete sellout, sorry!
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
موصوف چند عدد کامیڈینز دائیں بائیں بٹھا کر علم جھاڑنے کے بعد اب بالاآخر جنرلسٹ بننے چل نکلے حالانکہ اس میں ناکامی کے بعد ہی یہ میراثی بنے تھے
بہت ہی بورنگ اور سٹارٹنگ میں اس دعوے کے باوجود کہ یہ دوست نہیں جنرلسٹ کی حیثیت سے انٹرویو کریں گے کوی ایک سوال بھی ایسا نہ کرسکے جو عمران نے پہلی بار سنا ہو اور اس کا جواب عوام نے اٹھتیس بار نہ سنا ہو
بہت ہی بورنگ اور فضول ترین انٹرویو تھا
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Nadeem Malik was the first and only person to whom Bushra Bibi gave interview.. citing that he is one of the most credible journalist out there... of all the journalist, Nadeem Malik should know the reality of Bushra bibi.. because after the interview he never said a word against her that 'I felt she is a cheat or something...' like that.. however, have you heard him in the last 4-5 months.. he has gone absolutely mental and have taken a clear anti PTI stance, which no journalist should do.. Even in one of the interview on 5th April, he raised his voice against Shibli Faraz in such a manner, as if Shibli Faraz was a peon at his office.. he was like I OBJECT, I OBJECT... bhai tu hai kon!!

Yes, IK should give an interview to Kashif Abbasi.. the guy seems neutral... his wife.. Mehar bibi is a complete sellout, sorry!
پہلی بات تو یہ کہ بشری بی بی والاانٹرویو پلانٹڈ تھا یہی وجہ ہے کہ ندیم ملک نے اپنے ادارے کے کہنے پر وہ انٹرویو کیا ہوگا مگر سخت بورنگ انٹرویو تھا جس میں لگ رہا تھا کہ پیرنی کو لانچ کرنے کا پلان تھا جو فیل ہوگیا
میں بھی ایک نیوٹرل راے رکھتا ہوں اور میرے نزدیک اس وقت سب سے بوررنگ انٹرویو عمران خان اور شہباز شریف کا ہی ہوسکتا ہے کیونکہ دونوں سٹیریوٹائیپ ہیں ایک ہی بات دہراتے جاتے ہیں
 
Keep the trust

Minister (2k+ posts)

Per aap ek hi Baat kartay kartay takhtay nahi per hum bore zaroor ho jatay hain ?
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
IK was fully focus on Gov.not seeing Generals. As Nawaz..Showbaz did..IK was right on Gen. Faiz H...Asal baat kuch ur ha IK k removal ki..Jo aik din samnay aa jaya gi...kuch batain mulk ki behtari k lia samnay nahi lae jati...
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Hamari qoum ka hafiza bohat kamzoor ha..Choro ki chori bari jaldi bhool jatay hain. Ye bhala ho Social medias ka jis ki waja se barso Purani batain bhi samnay aa jati hain..That's why IK keep reminding key points..
 
vicahmed99

Chief Minister (5k+ posts)
Yeh tau deney ke liye ready hey lekin IK ready nahin

آہستا آہستا توں نے بہن کے رشتے پے بھی آجانا کہ نیازی تم میری بہن کا رشتہ کیوں نئی لیتے عجیب کوئی تم چ بندے ہو
 
vicahmed99

Chief Minister (5k+ posts)
اپنے ابّا ڈی جی آئی ایس پی آر کو کہو کہ وہ بھی ارشد شریف کو انٹرویو دے کر دیکھ لے پھر عمران بھی ٹٹ پونجیئے صحافیوں کو انٹرویو دے دیگا اُنکی ریٹنگ بڑھانے کیلئیے

تم طلعت حسین، حامد میر کو انٹرویو نہیں دیتے، چلو ٹھیک ہے۔ ندیم ملک، نسیم زہرہ کو ہی انٹرویو دے دو۔ انہیں بھی نہیں دینا تو کم از کم اے آر وائے پہ کاشف عباسی کو ہی انٹرویو دے دیا کرو۔ یہ شان، ارشد شریف کو چھوڑ کر کسی ایک سنجیدہ صحافی کو انٹرویو دے دو تاکہ سننے کے قابل ہو۔
 
Raja7866

Minister (2k+ posts)
آہستا آہستا توں نے بہن کے رشتے پے بھی آجانا کہ نیازی تم میری بہن کا رشتہ کیوں نئی لیتے عجیب کوئی تم چ بندے ہو
تیرے جیسے کمینے سے ایسے ہی الفاظ لکھے جا سکتے ہیں۔ جا ڈوب مر چلو بھر پانی میں