https://twitter.com/x/status/1702084158703718683
خوش ہونے والے خوشی منانے اور خفا ہونے والے ماتم کی تیاری کریں۔ تمام بڑوں نے متفقہ فیصلہ کرلیا۔ ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ندیم انجم کوملازمت میں توسیع دینےکافیصلہ۔ اگلے سال بھی یونیفارمڈ ڈی جی آئی ایس آئی رہیں گے۔ جبکہ جنرل فیصل نصیر بدستورڈی جی سی رہیں گے۔باضابطہ اعلان جلدہوجائے گا۔سلیم صافی

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/c8Gw4pn/saleem.jpg